Sun, 06 Apr 2025 18:05:59
بھٹکل میں سنیچر کی رات آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجے میں میونسپل حدود کے ڈونگرپلی علاقے میں پکی سڑک تیز بہاؤ کے ساتھ بہہ گئی۔ سڑک پر ایک گہرا گڈھا پیدا ہو گیا، جس میں ایک بائک سوار اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت گر کر زخمی ہوگیا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 21:23:03
بھٹکل میں گذشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی اور دو تین دنوں سے ہونے والی ہلکی بارش کے بعد، آج سنیچر کی شام آسمان برسنے لگا،اوربادلوں کی گرج اور بجلی کی چمک کے ساتھ جیسے ہی بارش شروع ہوئی، گرمی کا زور بھی ٹوٹتا محسوس ہوا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 21:09:08
مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر ایک افسوسناک حادثے میں کیرالہ کا 22 سالہ نوجوان اُس وقت جاں بحق ہوگیا جب وہ رفتار پکڑتی ہوئی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ حادثہ سنیچر کی شام تقریباً چھ بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 20:15:15
ڈایکٹریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن ، حکومت کرناٹک کی طرف سے ای کھاتہ مہم چل رہی ہے۔ جس کے ذریعہ عوام الناس کے لئے یہ سہولت فراہم کی گئی ہےکہ جو افراد منسپالٹی کا پرمیشن حاصل کئے بغیر عمارت تعمیر کے کے اس کے لئے ڈبل منسپل ٹیکس ادا کررہے ہیں اس مہم کے تحت عمل کرتے ہوئے سنگل ٹیکس ادا کرنے کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ مہم 10 مئی 2025 تک جاری رہے گی۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 20:08:13
بھٹکل ٹاؤن میونسپل کی طرف سے شہر کے جملہ 23 وارڈوں میں صفائی ستھرائی کا کام ہورہا ہے۔ جس کے تحت مختلف جگہوں پر راستوں کے کناروں اور جگہ جگہ پڑا ہوا کچرا نکالا جارہا ہے۔ تا کہ ہمارا شہر صاف ستھرا رہے اور دیکھنے سے خوشی محسوس ہو۔
View more
Fri, 04 Apr 2025 18:18:49
اُترکنڑا ضلع کے منڈگوڈ تعلقہ کے جوگیشوراہلّی گاؤں میں جمعرات کو ایک شخص پر ریچھ کے حملے کا واقعہ پیش آیا، جس میں وہ زخمی ہوگیا۔
View more
Fri, 04 Apr 2025 16:01:04
تینگنگونڈی جماعت المسلمین کے قاضی اورمدرسہ عربیہ تعلیم القران، تینگنگونڈی کے ناظم حافظ عبدالقادر ڈانگی صاحب (79 سال) کنداپور کے قریب کوٹیشور میں پیش آئے سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، جنہیں کنداپور اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy