Wed, 09 Apr 2025 11:27:21
تعلیمی سال 2024-25 کے پی یو سی سال دوم کے نتائج کا سرکاری اعلان کردیا گیا ہے۔ مرحلہ اول کے امتحانات میں مجموعی طور پر 73.45 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس سال کل 6 لاکھ 37 ہزار 805 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے 4 لاکھ 68 ہزار 439 طلبہ نے کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 07 Apr 2025 18:32:25
کولناڈو ہائی وے پر ملکی میں پیش آئے سڑک حادثے میں چار افراد اس وقت زخمی ہوگئے جب ایک تیز رفتار کار نے آٹو رکشہ کو پیچھے ٹکر ماری ۔
View more
Mon, 07 Apr 2025 18:30:44
شہر کی ویمنس پولیس نے ہیجماڈی سے ایک نام نہاد عامل کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ جھاڑ پھونک کے ذریعے جادو ٹونا اور آسیب کا علاج کرنے کے نام خواتین عزت اور رقم لوٹا کرتا تھا ۔
View more
Sun, 06 Apr 2025 18:05:59
بھٹکل میں سنیچر کی رات آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجے میں میونسپل حدود کے ڈونگرپلی علاقے میں پکی سڑک تیز بہاؤ کے ساتھ بہہ گئی۔ سڑک پر ایک گہرا گڈھا پیدا ہو گیا، جس میں ایک بائک سوار اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت گر کر زخمی ہوگیا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 21:23:03
بھٹکل میں گذشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی اور دو تین دنوں سے ہونے والی ہلکی بارش کے بعد، آج سنیچر کی شام آسمان برسنے لگا،اوربادلوں کی گرج اور بجلی کی چمک کے ساتھ جیسے ہی بارش شروع ہوئی، گرمی کا زور بھی ٹوٹتا محسوس ہوا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 21:09:08
مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر ایک افسوسناک حادثے میں کیرالہ کا 22 سالہ نوجوان اُس وقت جاں بحق ہوگیا جب وہ رفتار پکڑتی ہوئی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ حادثہ سنیچر کی شام تقریباً چھ بجے پیش آیا۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 20:15:15
ڈایکٹریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن ، حکومت کرناٹک کی طرف سے ای کھاتہ مہم چل رہی ہے۔ جس کے ذریعہ عوام الناس کے لئے یہ سہولت فراہم کی گئی ہےکہ جو افراد منسپالٹی کا پرمیشن حاصل کئے بغیر عمارت تعمیر کے کے اس کے لئے ڈبل منسپل ٹیکس ادا کررہے ہیں اس مہم کے تحت عمل کرتے ہوئے سنگل ٹیکس ادا کرنے کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ مہم 10 مئی 2025 تک جاری رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy