Sun, 17 May 2026 22:39:56
نیٹ امتحانی پرچے لیک ہونے ، پیٹرول - ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اتر کنڑا یوتھ کانگریس کمیٹی کی طرف سے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس سے کچھ دیر کے لئے حالات کشیدہ ہو گئے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:34:23
پیراجے کے قریب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایک کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سفر کر رہے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:30:43
شہر کے کونٹیکانا میں واقع ایک مارٹ کے اندر لفٹ کا کام کرتے وقت حادثہ پیش آنے سے ایک 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:18:47
کولور میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک ٹورسٹ جیپ ٹرک سے ٹکرانے کی وجہ سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
View more
Sun, 17 May 2026 12:51:00
تیز ہواؤں اورکڑکتی ہوئی بجلیوں کے ساتھ ہوئی تیز بارش نے ہفتہ کی دوپہر کو بنٹوال تعلقہ کے کئی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے دو اہم مندروں اور دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ۔
View more
Sun, 17 May 2026 12:46:29
منگلورو میں ہائی کورٹ کی سرکٹ بینچ کے طویل عرصے سے التواء میں پڑے ہوئے مطالبے کو ریاستی حکومت کی طرف سے ہری جھنڈی مل گئی ہے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 00:07:18
بھٹکل میں سنیچر شام ہونے والی آدھے گھنٹے کی بارش نے ایک بار پھر نیشنل ہائی وے-66 فورلین منصوبے کے انتظامات اور نکاسیٔ آب کے دعووں پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy