Thu, 13 Mar 2025 13:49:06
بھٹکل کی تاریخی سرابی ندی اس وقت شدید بحران کا شکار ہے، کئی سالوں سے گھٹر کا گندہ پانی یہاں چھوڑے جانے کے بعد ندی اتنی گندی ہوچکی ہے کہ ندی میں پانی کی بھرتی کے دوران بھی ندی کے تہہ میں جمع کیچڑ کا ذخیرہ صاف نہیں ہورہا ہے۔
View more
Sat, 08 Mar 2025 10:02:51
کرناٹک میں وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو اپنا سولہواں بجٹ پیش کیا، جس کا مجموعی حجم تقریباً چار لاکھ کروڑ روپے ہے۔ تاہم، اس میں اقلیتی فلاح و بہبود کے لیے محض ساڑھے چار ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے، جو کل بجٹ کا تقریباً ایک فیصد ہے۔ جبکہ ریاست کی آبادی میں اقلیتی طبقے (مسلمان، عیسائی، جین، سکھ، بدھ وغیرہ) کی نمائندگی 15 سے 20 فیصد کے درمیان ہے۔
View more
Sat, 01 Mar 2025 10:18:23
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا 7 مارچ 2025 کو ریاستی بجٹ پیش کرنے والے ہیں۔ یہ ان کا 16واں بجٹ ہوگا، کیونکہ وہ وزیر مالیات کا قلمدان بھی رکھتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، اس بجٹ سے بھی تمام طبقات، بالخصوص اقلیتوں کو بے حد امیدیں وابستہ ہیں۔ مگر اس مرتبہ بجٹ کی تیاری کے دوران کچھ ایسے عوامل سامنے آئے ہیں، جنہوں نے مسلمانوں میں بے چینی اور مایوسی کی فضا پیدا کر دی ہے۔
View more
Mon, 10 Feb 2025 10:49:29
مرکزی بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سیاسی حلقوں میں اس پر گرما گرم بحث جاری ہے، اور ہر کوئی اپنی سیاسی ضرورت اور نقطہ نظر کے مطابق اس کا تجزیہ کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بھارت کو ایک ترقی یافتہ معیشت بنانے میں مددگار ثابت ہوگا اور عوام کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دے گا۔ ان کے بقول، یہ بجٹ سرمایہ کاری کو فروغ دے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے
View more
Sat, 08 Feb 2025 12:53:41
ہندوستان کی جمہوریت کو اگر کسی نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے تو وہ فرقہ وارانہ سیاست ہے، جو ہر گزرتے دن کے ساتھ گہری ہوتی جا رہی ہے۔ عوامی اجتماعات میں اشتعال انگیزی، سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ پروپیگنڈا، اور نیوز چینلز کی جانبدارانہ رپورٹنگ نے نفرت کو ایک عام رویہ بنا دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Feb 2025 14:02:21
"تمہارے دیے گئے قرض نے میری بیٹی کو مجھ سے چھین لیا۔ سود کی قسطیں بھرنے کے بجائے اگر میں اس کی دوا لے لیتی تو شاید وہ زندہ رہتی۔"
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy