Wed, 01 Jul 2026 13:09:11
ضلع اتر کنڑا میں بڑھتی منشیات فروشی اور نقل و حمل پر روک لگانے کے مقصد سے کاروار سے منشیات کا پتہ لگانے والی ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم نے بھٹکل پہنچ کر کوریئر تقسیم کرنے والے مراکز اور ڈاک خانے وغیرہ کا معائنہ کیا ۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 13:06:22
ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے تعلق سے ووٹروں کی تفصیلات درج کرنے (اینومریشن) کے فارموں کی تقسیم کاری کا آغاز شہر میں کل 30/جون سے ہوگیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 12:48:58
میرامجالو نامی علاقے میں اپنی دکان کے آگے شیڈ بناتے وقت حادثاتی طور پر لوہے کا پائپ سامنے سے گزرتی ہوئی الیکٹرک وائر سے چھو جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اسماعیل (58 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 11:32:17
منگلورو کے ناگوری علاقے میں مسلسل بارش کے باعث پہاڑی کے کنارے قائم حفاظتی (ریٹیننگ/کمپاؤنڈ) دیوار اچانک منہدم ہوجانے سے تین لوگ ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں
View more
Tue, 30 Jun 2026 19:07:15
ریلوے اسسٹنٹ منیجر کی بھٹکل آمد کے موقع پر تنظیم کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی اور ریلوے اسٹیشن پر موجود سہولتوں میں بہتری لانے کا مطالبہ کیا گیا
View more
Tue, 30 Jun 2026 02:48:26
ساحل آن لائن میڈیا کے سرگرم ڈائریکٹر اور دبئی کے معروف سماجی و کاروباری شخصیت جناب عتیق الرحمن مُنیری کو متفقہ طور پر ساحل آن لائن کا نیا چیئرمین منتخب کر لیا گیا، جبکہ ادارے کے دیرینہ رکن جناب رحمت اللہ راہی نائب چیئرمین دوم منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 18:57:07
نیشنل ہائی 66 کے تعمیراتی کام میں ہو رہی تاخیر اور غیر سائنٹفک انداز سے انجام دئے گئے کام کی وجہ سے سڑک کی جو درگت بن گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy