Sat, 06 Jun 2026 19:36:33
جنوبی کینرا ضلع میں مانسون کی پہلی ہی شدید بارش نے نیشنل ہائی وے کے تعمیراتی معیار اور منگلورو شہر کے نکاسیٔ آب کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ موڈبیدری کے میجارو علاقے میں نیشنل ہائی وے 169 کا ایک حصہ بارش کے بعد زمین میں دھنس گیا
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:32:54
نایاب جنگلی جانور 'چیونٹی خورا' کے جسم پر رہنے والے سیپیوں جیسے سخت چھلکے [اسکیلس] فروخت کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منگلورو میں سی آئی ڈی فاریسٹ موبائل اسکواڈ نے بھٹکل تعلقہ کے ایک شخص کو 3 کلو چھلکوں کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:29:02
گزشتہ دنوں شیرالی میں ندی سے سیپیوں کا گوشت نکالنے کے دوران پانی اچانک بڑھنے اور تیز بہاو شروع ہونے کے ساتھ غرقابی کی وجہ سے جن 11 افراد کی جان چلی گئی تھی ، ان کے متاثرہ اہل خانہ کو شہر کے سماجی خدمت گار ماستپّا نائک بلسے نے اپنی جانب سے کُل تین لاکھ روپوں کی امدادی رقم فراہم کی ۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 19:40:49
بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں میں جمعرات شام شروع ہونے والی موسلادھار بارش کچھ دیر کے وقفے کے بعد دیر رات مزید تیز ہوگئی اور جمعہ صبح تک بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں زور دار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 11:43:00
خواتین کی معاشی خودمختاری اور گھریلو سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے رابطہ سوسائٹی کی جانب سے گزشتہ دو برسوں سے کامیابی کے ساتھ چلایا جا رہا دوماہی سلائی اور کڑھائی کا تربیتی کورس اب اپنے نئے بیچ کے ساتھ 10 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:48:36
محکمہ موسمیات (IMD) کی جانب سے اُترکنڑا ضلع کے لیے اورینج الرٹ جاری کیے جانے کے بعد جمعرات کی شام تقریباً 6 بجے سے بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو خبر لکھے جانے تک جاری تھا۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 10:48:53
نیشنل ہائی وے 66 پر بیلسے کے قریب کل رات کو پیش آئے حادثے میں کار پلٹ جانے سے ایک جوان خاتون کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر چار افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 21:06:52
ملپے پولیس کے حدود میں واقع کیمانو میں ایک معمر جوڑے کو فائر بریگیڈ کے عملے اور مقامی ریسکیور کے ذریعے بڑے ڈرامائی انداز میں کنویں سے باہر نکالا گیا ۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:21:02
کاروار سمیت ریاست کے مختلف سرکاری بس اڈوں پر بدھ کے روز نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی حلف برداری کی تقریب کا براہ راست نشریاتی اہتمام کیا گیا، جسے مسافروں نے ایل ای ڈی اسکرینوں پر دیکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy