Wed, 03 Jun 2026 17:21:46
مرڈیشور پولیس کی جانب سے نابالغ بچوں کی ڈرائیونگ کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران ایک اور اہم کارروائی سامنے آئی ہے۔ کم عمر لڑکے کو دو پہیہ گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے جرم میں ایک خاتون پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 01:56:10
اتر کنڑا ضلع انتظامیہ نے بھٹکل میں قومی شاہراہ 66 کی توسیع کے دوران مورین کٹّے کی منتقلی کو لے کر پیدا ہونے والے تنازعے کے حل کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کٹے کو اس کی اصل جگہ پر یعنی سڑک کے ڈیوائیڈر پر تعمیر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 20:47:40
قومی شاہراہ 66 کی توسیعی منصوبے کے باعث بھٹکل میں پیدا ہونے والے "مورین کٹّے" تنازعہ کو بالآخر حل کرلیا گیا ہے۔ رکن پارلیمان ویشویشور ہیگڈے کاگیری نے اعلان کیا ہے کہ متعلقہ کٹے کو اس کے اصل مقام پر ہی دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 16:29:06
ووٹر لسٹ کی جامع نظرثانی 2026 (SIR) کے عمل کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے مقصد سے بھٹکل-ہوناور اسمبلی حلقہ کی مختلف سیاسی جماعتوں کے صدور اور اہم نمائندوں کے ساتھ منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 13:58:53
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا، بنگلورو اور ریاست کے مختلف حصوں میں گزشتہ چند روز سے ابر آلود موسم اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:11:48
پڑوسی شہر شیرور کی سنکد گنڈی ندی میں تیرنے کے دوران ڈّوبنے کی وجہ سے ہاویری سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم فوت ہو گیا جس کی شناخت آیوش (16 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 12:36:03
محکمہ ریلوے کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ہفتے میں دو مرتبہ ایک خصوصی سروس کے طور پر چلائی جا رہی سورت - منگلورو جنکشن - سورت ایکسپریس(ٹرین نمبر19057/19058) اب 4 جون سے باقاعدہ ہو جائے گی ۔
View more
Sun, 31 May 2026 19:01:12
سیکڑوں دستاویزات کو کلیئر کرنے میں جان بوجھ کر تاخیر سے متعلق عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے لوک آیوکتہ ڈی وائی ایس پی ہالامورتی راؤ کی قیادت میں اُڈپی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (UUDA) کے دفتر پر دن مارا گیا چھاپہ دوسرے دن بھی جاری رہا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy