Thu, 15 May 2025 19:04:34
شمس الدین سرکل کے قریب ساگر روڈ پر سڑک کی توسیع اور کانکریٹ روڈ کا تعمیری کام تیزی سے جاری ہے، جس کی وجہ سے بعض مقامات پر یک طرفہ ٹریفک نافذ کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں کام سڑک کے دائیں جانب شروع ہوا تھا، مگر اب بائیں جانب جاری ہے۔
View more
Thu, 15 May 2025 18:39:40
بھٹکل تعلقہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی گرمیوں کے موسم میں پینے کے پانی کی قلت عوام کے لئے دشواریوں کا سبب بن گئی ہے ۔
View more
Thu, 15 May 2025 18:19:16
شہر کے داخلی دروازے کی حیثیت رکھنے والے پڈیل علاقے دکشن کنڑا ڈپٹی کمشنر کے نو تعمیر شدہ دفتر "پرجا سودھا" کا افتتاح کل 16 مئی کو وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں میں عمل آئے گا ۔
View more
Wed, 14 May 2025 17:12:24
ایک پاسنجر ٹرین میں سیٹ کے لئے جھگڑا شروع ہونے کے بعد ایمرجنسی چین کھینچ کر ٹرین رکوانے والے مسافر پر ریلوے پروٹیکشن فورس کی جانب سے 1,500 روپے جرمانہ لگایا گیا۔
View more
Tue, 13 May 2025 18:47:46
قریب دو سال قبل بھٹکل کے مضافاتی علاقہ ہاڈولّی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں کاروار کی سیشن عدالت نے منگل، 13 مئی 2025 کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:31:52
ہندوستان اور پاکستان کے بیچ چل رہے تنازعے اور جنگی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی پاکستانی کو ہندوستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔ اس دوران کاروار کی تجارتی بندرگاہ میں پہنچنے والے ایک جہاز پر موجود پاکستانی اہلکار کو سیکیورٹی ایجنسیوں اور پولیس نے جہاز سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا اور جہاز کے کپتان کو اس کا موبائل ضبط کرنے کی ہدایات دی گئیں ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:22:56
کیرالہ کے کوچی میں ملک کے سب سے پہلے واٹر میٹرو منصوبے پر کامیابی کے ساتھ عمل پیرائی کے بعد اب ریاست کرناٹکا کے منگلورو میں اسی ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 13 May 2025 13:16:42
چیرووتھور نامی مقام پر نیشنل ہائی وے کے تعمیراتی کام دوران چٹان کھسکنے کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک مزدور ہلاک اور دیگر دو مزدور زخمی ہوگئے ۔
View more
Tue, 13 May 2025 11:40:33
ہندوپاک کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر ملک گیر سطح پر احتیاطی اقدامات کے تحت بھٹکل میں پیر کی شام ساڑھے سات بجے سے آٹھ بجے تک ماک ڈرل کے طور پر مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا۔ اس دوران شہر کی تمام بجلی بند کر دی گئی اور ٹریفک کی آمد و رفت پر بھی عارضی روک لگا دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy