Sat, 19 Apr 2025 16:56:08
پارلیمنٹ میں منظور شدہ اور صدرِ جمہوریہ کی جانب سے دستخط شدہ حالیہ وقف ترمیمی قانون کی سخت مخالفت میں جمعہ کو بھٹکل، ہلیال، منڈگوڈ اور مینگلور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور اس کالے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Sat, 19 Apr 2025 14:10:42
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے وقف ترمیمی قانون کے خلاف کرناٹکا علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام شہر کے مضافات اڈیار میں واقع شا گارڈن میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد ہوا ۔
View more
Thu, 17 Apr 2025 19:54:20
رمضان المبارک کی آخری شب، یعنی چاند رات کو، بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں فطرہ کمیٹی کی جانب سے مجموعی طور پر ایک لاکھ بیس ہزار کلوگرام چاول 1859 مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس بات کی اطلاع مرکزی فطرہ کمیٹی کے کنوینر مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی نے دی۔
View more
Thu, 17 Apr 2025 00:57:53
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے مرکزی حکومت کے مجوزہ وقف قانون کی مخالفت میں ایک بڑے عوامی احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے، جو 18 اپریل بروز جمعہ، نماز جمعہ کے فوراً بعد بھٹکل کے منی ودھان سودھا کے باہر منعقد ہوگا۔
View more
Wed, 16 Apr 2025 19:39:35
مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع دی مسلم سینٹرل کمیٹی کی قیادت میں مسلمانوں کی نمائندہ جماعتوں اور اداروں کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ 29 اپریل کو دوپہر تین بجے کولور کے ڈیلٹا میدان میں منعقد کیا جائے گا ۔
View more
Wed, 16 Apr 2025 19:31:55
نیشنل فشرمین ایسو سی ایشن کرناٹکا کے ایک وفد نے ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کرتے ہوئے ایک میمورنڈم پیش کیا جس میں ہوناور کے ٹونکا میں مجوزہ تجاتی بندرگاہ کی تعمیر، متعلقہ بندرگاہ سے رابطے کے لئے 5 کلو میٹر لمبی فور لین سڑک اور ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کو رد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 15 Apr 2025 23:15:52
ملک بھر کے مسلمانوں کی شدید مخالفت کے باوجود بی جے پی حکومت کی جانب سے حال ہی میں منظور کردہ نئے وقف قانون کے خلاف بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گوا سمیت ساحلی کرناٹک کے تینوں اضلاع کے مسلم نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس قانون کو مسلم مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Tue, 15 Apr 2025 17:31:37
مانسون کا موسم شروع ہونے میں ابھی کچھ ہفتوں کی دیر ہے اور پری مانسون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ ایسے میں بھٹکل کے شہر کے عوام اس تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ کیا امسال بھی بارشوں کے دوران نیشنل ہائی وے سیلاب اور جھیل میں تبدیل ہوگیا ؟ کیونکہ توسیعی منصوبے کا ادھورا کام مکمل ہونا تو دور کی بات ہے ازسر نو شروع ہونے کے آثار بھی دکھائی نہیں دے رہے ہیں ۔
View more
Mon, 14 Apr 2025 20:57:56
ریاست کرناٹکا میں اس وقت ذات پات پر مبنی مردم شماری کے تعلق سے بڑی گرما گرم بحث چل پڑی ہے ۔ اس ضمن میں جو سروے کیا گیا تھا اس کی رپورٹ حکومت کی طرف سے باضابطہ طور پر جلد ہی افشاء کیے جانے کی توقع ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy