Thu, 13 Aug 2026 20:26:49
بھٹکل میں منعقدہ اُترا کنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (UKDFA) کی پہلی سالانہ ایوارڈ تقریب میں نمایاں فٹ بال کھلاڑیوں، کوچز، مینیجرز، طلبہ اور مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 22:42:44
منگلورو کے پاسپورٹ سیوا کیندر میں سرور کی خرابی، محدود جگہ، عملے کی کمی اور بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث پاسپورٹ درخواست گزاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 21:01:54
ہبلی الیکٹریسٹی سپلائی کمپنی لمیٹڈ (ہیسکام) کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ 13 اگست 2026، بروز جمعرات، صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، کمٹہ اور ہوناور، تینوں تعلقوں میں بجلی سپلائی متاثر ہوگی۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:41:29
مرڈیشور میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد پر چاقو سے حملے کے معاملے میں پولیس نے کارروائی مکمل کرتے ہوئے نامزد پانچوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے پانچوں ملزمین کو عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں کاروار جیل بھیج دیا گیا۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 20:55:57
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے منگل کو بھٹکل آمد کے موقع پر بستی روڈ پر واقع الکوثر گرلز کالج میں رشیدہ جوکاکو ہال کا افتتاح کیا اور کالج سے متصل وزڈم اسپیشل اسکول کا معائنہ کیا
View more
Tue, 11 Aug 2026 18:52:40
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی کے بھٹکل دورے کے موقع پر عمائدین قوم، گلف جماعتوں کے ذمہ داران اور پڑوسی علاقوں کی مختلف جماعتوں کے ذمہ داران کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 15:03:39
قریبی تعلقہ موڈبیدری کے مِجار میں ایک کرائے کے مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 21:09:56
گلف کی دس بھٹکلی جماعتوں پر مشتمل بھٹکل مسلم خلیج کونسل، جسے رابطہ سوسائٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے زیر اہتمام 34ویں سالانہ رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی شاندار تقریب اتوار، 9 اگست کو اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے وسیع میدان میں منعقد ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy