Sat, 30 Nov 2024 11:12:43SO Admin
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے خلاف ضلعی عدالت سے کہا کہ وہ جاری مقدمہ کو اُس وقت تک آگے نہ بڑھائے اور کسی قسم کی کوئی کارروائی نہ کرے جب تک کہ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد فیصلہ نہ کرے۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اُترپردیش کی ریاستی حکومت کو بھی ہدایت دی کہ علاقے میں امن و سکون برقرار رکھے۔
View more
Sat, 30 Nov 2024 11:02:44SO Admin
دہلی کے پرشانت وہار میں 28 نومبر کو ہوئے دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ جمعہ کے روز پورے علاقے میں سنّاٹا چھایا رہا، اور بیشتر دکانیں بند رہیں۔ پولیس کی جانب سے جائے حادثہ کے قریب کچھ دکانیں بند رکھنے کی ہدایت دی گئی تھی، لیکن دیگر دکانداروں نے بھی خوف کے باعث اپنی دکانیں نہیں کھولیں۔ تحقیقاتی ایجنسیاں جائے حادثہ پر متحرک نظر آئیں، تاہم علاقے کے رہائشی زیادہ تر اپنے گھروں تک محدود رہ
View more
Sat, 30 Nov 2024 10:57:29SO Admin
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی ایک اہم میٹنگ جمعہ کے روز دہلی میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کی۔ اس اجلاس میں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی، پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، کے سی وینوگوپال، جئے رام رمیش سمیت کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج پر مایوسی نہ دکھانے کی اپیل کی اور پارٹی کو مضبوط ب
View more
Sat, 30 Nov 2024 10:52:55SO Admin
کانگریس نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹر لسٹ اور ووٹوں کی گنتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کیا ہے۔ پارٹی نے انتخابی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ذاتی سماعت کی درخواست کی ہے اور ان بے ضابطگیوں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2024 10:48:17SO Admin
مہاراشٹر کی شندے حکومت نے 28 نومبر کو ریاستی وقف بورڈ کو 10 کروڑ روپے فوراً جاری کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔ تاہم، حکومت نے اس معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئے یہ فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حکم کسی انتظامی غلطی کی وجہ سے جاری ہوا تھا، جسے اب درست کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 29 Nov 2024 18:24:57SO Admin
قرض کی ادائیگی میں ناکامی سے دل برداشتہ ہوکر ایک نوجوان نے خودکشی کرلی،واردات جمعہ کی صبح شمس الدین سرکل کے قریب واقع ایک ہوٹل میں پیش آئی، جہاں وہ پارٹ ٹائم ملازمت کرتا تھا۔
View more
Thu, 28 Nov 2024 19:14:26SO Admin
کرناٹک حکومت نے خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے گرہ لکشمی یوجنا کا آغاز کیا ہے، جو ملک بھر میں چلائی جانے والی مختلف اسکیموں کی ایک اور کڑی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد غریب خواتین کو مالی امداد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے خاندان کی مالی حالت کو بہتر بنا سکیں اور خود روزگاری کی طرف قدم بڑھا سکیں۔ گرہ لکشمی یوجنا کے تحت ریاستی حکومت ہر ماہ 2000 روپے کی مالی امداد فراہم کرتی ہے، جو خواتین کو
View more
Thu, 28 Nov 2024 19:08:08SO Admin
کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پر میشور نے حالیہ تنازعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس ایم ایل اے ایچ آر گویپا کی جانب سے گارنٹی اسکیموں کو چھوڑنے کے مشورے پر پارٹی نے اپنی وضاحت پیش کی ہے۔ گویپا کے بیان پر ہنگامہ آرائی کے درمیان، وزیر داخلہ نے کہا کہ ایم ایل اے نے صرف اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا ہے، جس پر پارٹی نے غور کیا ہے، مگر وہ حکومت کے وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ پر میشور نے مزید کہا کہ ریاست
View more
Thu, 28 Nov 2024 18:57:14SO Admin
سابق وزیر اعلیٰ اور ایم پی بسواراج بو مئی نے کہا کہ حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج ریاستی حکومت کے حق میں کسی بھی طرح کا مینڈیٹ ثابت نہیں ہوتے۔ منگل کو نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں ترقی کا عمل سست ہو چکا ہے اور یہاں تک کہ حکمراں جماعت کے ممبران اسمبلی بھی اس سے مایوس ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی انتخابات عام طور پر حکومتی جماعت کے حق میں ہوتے ہیں، تاہم اس بار یہ نتائج حکو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy