Sat, 15 Nov 2025 18:32:01
منگلورو کے قریب ہفتہ کی صبح چند گھنٹوں کے اندر پیش آئے دو الگ الگ خوفناک سڑک حادثات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پہلا حادثہ بی سی روڈ (بنٹوال تعلقہ) میں پیش آیا، جبکہ دوسرا حادثہ سورتکل پولس تھانہ حدود کے پنمبور میں پیش آیا۔
View more
Fri, 14 Nov 2025 16:06:22
بائیک اور اسکوٹی کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 15 سالہ لڑکا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے. حادثہ جمعرات کی شام کاروار کے آر ٹی او دفتر کے قریب پیش آیا۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 21:49:41
بھٹکل میونسپل کونسل کی مجلسِ عامہ کی میعاد ختم ہونے پر اے سی کاویہ رانی نے ریاستی حکومت کے حکم نامہ کے تحت انتظامی عہدہ سنبھال لیا ہے۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 18:57:41
نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ آفیسر شیوا کمار نے بھٹکل دورے کے موقع پر ناگرکا ہوراٹا سمیتی کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائی وے کا تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لئے مقامی عوام تعاون درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی مسائل کے تعلق سے ہمیں آگاہی ہے اور مرحلہ وار ان مسائل کو حل کیا جائے گا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 18:55:17
انجمن انجینئرنگ کالج کے پرنسپال ڈاکٹر فضل الرحمان نے اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سےبات چیت کرتے ہوئےبتایا کہ اس کالج میں 15 نومبر سے ریاست کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کے لئے'اسٹیم 25' فیسٹ کا انعقاد ہوگا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:04:33
تعلقہ کے کینی میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف متاثرین نے احتجاج شروع کیا ہے، جس کے دوران اس مظاہرے میں اعلیٰ افسران اور عوامی منتخب نمائندوں کو شریک ہونے اور بندرگاہ کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے تحصیلدار کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:00:33
ضلع ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے کہا کہ ہر طالب علم کے اندر خاص اور اعلیٰ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں ۔ اگر ان کا صحیح استعمال کیا جائے تو پوری لگن کے ساتھ محنت کی جائے تو ان کے لئے آَئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسر بننا ممکن ہے ۔
View more
Wed, 12 Nov 2025 19:49:07
بھٹکل میں سینکڑوں لوگوں کو دھوکہ دے کر فرار ہونے والے تمل ناڈو کے تین افراد کو بھٹکل پولیس نے مینگلور میں گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق، تینوں ملزمان کو کاروار کی ضلعی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy