Wed, 05 Nov 2025 17:04:09
اتر کنڑا ضلع میں ہوناور کے ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر اور اس کی وجہ سے ماحولیات اور مقامی باشندوں کو ہونے والی دشواریوں سے آگاہ کرنے کے لئے مشہور جہد کار میدھا پاٹکر اور پالیسی و منصوبہ بندی کمیشن ڈپٹی چیرمین بی آر پاٹل کی قیادت میں بندرگاہ مخالف کمیٹی کے ایک وفد نے ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
View more
Tue, 04 Nov 2025 17:28:16
بھٹکل میں موٹر گاڑیوں کو من مانی طریقے سے چلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے روکتے ہوئے پورے ٹریفک نظام کو قابو میں رکھنے کے مقصد مختلف مقامات پر خصوصی ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 04 Nov 2025 12:35:49
تعلقہ کے مرڈیشور میں ہیجڑوں کے ذریعے راستہ روک کر ایک شخص کے گلے سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین چھین لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 03 Nov 2025 17:11:20
نیشنل ہائی وے 66 کے توسیعی منصوبے کی تکمیل ہو رہی مسلسل تاخیر اور اس کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل کے پس منظر میں سٹیزنس فورم کی قیادت میں شہر کی مختلف تنظیموں اور اداروں کے اشتراک سے سرکاری افسران، نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا اور ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کے خلاف احتجاج کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔
View more
Mon, 03 Nov 2025 11:33:09
شہر کے مضافات اڈیار پڈاو میں واقع ایک مکان کے گھر میں نصب ایئر کنڈیشنر زور دار دھماکے سے پھٹ پڑا جس سے گھر میں موجود نقدی، پاسپورٹ، فرنیچر سمیت قیمتی ساز و سامان کو بھاری نقصان پہنچا ۔
View more
Mon, 03 Nov 2025 11:29:01
کُدرے مکھ نیشنل پارک کے علاقے میں کیریکٹے کے قریب دو کسانوں کی جان لینے والے جنگلی ہاتھی کو آخرکار محکمہ جنگلات نے دو دن کے وسیع آپریشن کے بعد پکڑ لیا ہے ۔
View more
Mon, 03 Nov 2025 11:25:37
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بلیٹین کے مطابق خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے کم دباو کے نتیجے میں 5 نومبر سے ساحلی پٹی میں ہلکی سے معتدل پیمانے کی بارش ہو سکتی ہے ۔
View more
Sun, 02 Nov 2025 18:45:49
سنیچر کی دیر رات بینگلور کے شانتی نگر بس اسٹینڈ کے قریب پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل کے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو دیگر بائک سوار شدید زخمی ہوئے۔
View more
Sun, 02 Nov 2025 01:55:01
کرناٹک کے مغربی گریجویٹس حلقہ کی ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق، بھٹکل کے گریجویٹ مرد و خواتین کے لیے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے دو روزہ اسپیشل ووٹر رجسٹریشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy