Tue, 23 Aug 2016 18:18:37
امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو جنیوا میں ہونے والے آرمز ٹریڈ ٹریٹی کے رکن ممالک کے اجلاس میں سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 18:16:00
ترکی نے غازی عنتب شہر میں خودکش دھماکے کے بعد شام کے شمالی علاقے جرابلس میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 18:07:28
سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے یمن کی سرحد سے متصل علاقے نجران کے قریب ایک کارروائی کے دوران یمنی باغیوں کے زیراستعمال میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کردیا ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 18:05:22
امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ چکی ہے مگر موجودہ انتخابی مہم سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلیکن پارٹی کے نامزد کردہ صدارتی امیدار ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کی نسبت پہلی بار نارتھ کیرولینا، جارجیا، انڈیانا اور میزوری جیسی ریاستوں میں پسپا ہو رہے ہیں
View more
Tue, 23 Aug 2016 17:57:06
حال ہی میں شام کے شہر حلب کی القاطرجی کالونی میں مکان کے ملبے تلے سے زخمی حالت میں نکالے گئے ایک شامی بچے عمران کی معصوم خون آلود تصویر نے پتھر دل انسانوں کو بھی پگھلا دیا مگر ڈھٹائی کا شکار شام میں بشار الاسد اور ان کے حامی ایرانیوں پر اس ننھے کے المناک واقعے نے بھی کوئی اثر نہیں ہوا
View more
Tue, 23 Aug 2016 17:48:58
شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش کے ہاں کم سن بچوں کو جنگ کا ایندھن بنائے جانے کی خبریں نئی نہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی مستند رپورٹس بتاتی ہیں کہ داعش کے ہاں کم سن جنگجوؤں اور خود کش بمباروں کی تعداد سنہ 2015ء کی نسبت سنہ 2016ء میں تین گنا بڑھ چکی ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 17:42:12
وادی کشمیر کے حسین و خوبصورت چہرے پیلیٹ کے قہر نے بے نور کردیئے، آنکھیں خراب ہوگئیں، صورتیں مسخ شدہ ہیں، جسم زخموں سے چور چور ہے ،دل دہلانے والی تصاویر نگاہوں کو نمناک اور قلوب کو غمگین کررہی ہیں
View more
Tue, 23 Aug 2016 17:32:14
کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ امن کی تلاش میں ساتھیوں کے ساتھ دہلی آئے ہیں اور انھوں نے وزیر اعظم کے بجائے صدر محترم سے فریاد کی ہے کہ کشمیر میں تشدد کی پالیسی ختم کی جائے اور پاکستان سے کشمیر کے مسئلہ میں مذاکرات پر حکومت کو آمادہ کیا جائے
View more
Mon, 22 Aug 2016 21:31:50
جنسی استحصال کرنے کے الزام میں ایک طالب علم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جے این یو اسٹوڈنٹ یونین نے آج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا رخ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy