Mon, 22 Aug 2016 18:19:03
جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹیوں کے ایک مشترکہ وفد نے آج ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں ریاست کے زمینی حالات سے آگاہ کرایا
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:16:46
عآپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دہلی میں حکومت چلانے کے باوجود عام آدمی پارٹی کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے فنڈ نہیں ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 18:13:02
عا م آدمی پارٹی کے کنوینراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کے جنوبی گواکے کورم گاؤں کے دورے کے دوران سال2011میں یہاں ہوئی قبائلی تحریک کی یا د یں تازہ ہوگئیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:21:54
ایک پارلیمانی پینل نے مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہشری کی یہ دلیل مسترد کر دی ہے کہ چنئی میں سیلاب جیسی تباہی کے لیے تیاری نہیں ہو سکتی ہے جو 100سال میں ایک بار آتی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:20:22
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے وزارت خزانہ میں چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم پر آج تازہ حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کاعہدے پر بنے رہنا رواداری ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:18:09
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں گنگا ندی خطرے کے نشان سے کافی اوپر بہہ رہی ہے جس سے کئی گاؤں ڈوب گئے ہیں اور تقریبا 20ہزار سے زیادہ کی آبادی متاثر ہوئی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:16:22
قومی سطح کی ایک خاتون ہینڈبال کھلاڑی نے ہفتہ کو مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق خالصہ کالج کے حکام کی جانب سے مفت ہاسٹل کی سہولت دینے سے انکار کرنے پر اس نے خود کشی کی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy