Mon, 22 Aug 2016 20:29:53
جسٹس منجولا چیلور نے آج ممبئی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔وہ ممبئی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے پر پہنچنے والی دوسری خاتون ہیں
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:27:38
اے آئی ایم آئی ایم کے صدراور حیدرآبادسے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے اتحاد کرنے کو تیار ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:17:16
خصوصی عدالت نے دہلی میں 100کروڑ روپے کے ٹرانسپورٹ گھوٹالہ معاملے میں خصوصی پبلک پراسکیوٹر(ایس پی پی )کو مقرر کرنے پر نئے سرے سے دلیلوں پر سماعت کرنے کا آج فیصلہ کیا
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:15:48
جموں وکشمیر کے موجودہ حالات اور دلتوں پر ہو رہے مظالم پر پیر کو بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے بڑابیان دیاہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:09:38
سپریم کورٹ میں مہاراشٹر میں بیف بین کے خلاف تین اور درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔دائر درخواستوں میں ریاست میں16سال سے زیادہ عمر کے بیلوں کو ذبح کرنے کی اجازت دئیے جانے کی اپیل کی گئی ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 20:06:00
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کے موجودہ حالات کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی بنچ نے پیر کو کہا کہ یہ انتہائی پیچیدہ مسئلہ ہے اور سارے معاملے عدالت کی مداخلت سے حل نہیں ہو سکتے
View more
Mon, 22 Aug 2016 19:54:06
سری نگر میں آج بھی کرفیو جاری ہے۔یہاں پرآنسوگیس کے ایک گولے کی زد میں آکر کل ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔حزب المجاہدین کے جنگجو برہان وانی کی ہلاکت کے بعد بھڑکے تشدد کی وجہ سے جاری کرفیو اور ہڑتال کی وجہ سے وادی میں آج مسلسل 45ویں دن بھی معمولات زندگی ٹھپ ہے
View more
Mon, 22 Aug 2016 19:53:01
مدراس ہائی کورٹ نے ڈی ایم کے کوزورکا جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے79ممبران اسمبلی کی ریاستی اسمبلی سے معطلی پر روک لگانے سے آج انکار کر دیا
View more
Mon, 22 Aug 2016 19:24:41
بہار کے کئی علاقوں میں سیلاب جیسے حالات ہیں۔گنگا، سون، گنڈک سمیت کئی ندیوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے ۔پٹنہ کے نچلے علاقوں میں پانی داخل ہو گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy