Tue, 23 Aug 2016 20:49:18
سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کل جماعتی وفد فوری طورپر کشمیر وادی بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج کہا کہ حل نکالنے کے لئے اگر فوری اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو کشمیر میں حالات دھماکہ خیز ہو جائیں گے۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:45:34
دہلی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر عاطف رشید نے اقلیتوں کے درمیان کسی طرح کے خوف کی بات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح مسلم کمیونٹی کے درمیان بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:43:21
کانگریس پارٹی کے آج یہاں منعقدہ ’’جناآکروش ‘‘ریلی ریاستی اسمبلی کی طرف سے نکالنے کے دوران اس کے سینئر لیڈران اور اراکین اسمبلی سمیت پارٹی کے تقریبا 400حامیوں کو حراست میں لے لیا لیا گیا
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:42:12
اداکارہ سے لیڈر بنی رامیا کے خلاف عدالت میں شکایت داخل کرکے ان کے خلاف غداری سمیت دیگر الزامات کو لے کر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:40:00
وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں وزیر تعلیم پرکاش جاوڈیکر نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں ترنگا یاترا کے دوران انہوں نے کہا کہ بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کے ساتھ ہی جواہر لال نہرو، سبھاش چندر بوس اورسردار پٹیل بھی آزادی کے لیے پھانسی پر جھول گئے تھے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:33:21
داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار عطاء اللہ رحمن اور مظفرحسین کی ضمانت عرضی پر آج نامپلی کریمنل کورٹ میں بحث کے دوران فاضل جج نے این آئی اے کے وکیل سے کہا کہ وہ عرضی پر جواب دینے کے لیے بار بارمہلت نہیں دے سکتے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:28:55
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) اعلیٰ تعلیمی اداروں کو جب بھی کسی پروگرام کے انعقاد کی ہدایت دیتی ہے تو امید کرتی ہے کہ یہ ادارے پروگرام کا انعقاد کریں گے ۔
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:24:52
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہوئی ہلاکت کے بعد سے بگڑے کشمیر کے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے بدھ کو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وادی کا دورہ کریں گے
View more
Tue, 23 Aug 2016 20:23:49
گجرات اسمبلی کے صدر نے 44کانگریس ممبران اسمبلی کو معطل کر دیاہے ۔ا سمبلی صدر نے 2 ممبران اسمبلی کو چھوڑکر باقی سبھی کو معطل کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy