Wed, 24 Aug 2016 18:24:49
فرانس کے بیشتر علاقوں میں حکام نے اس لباس پر یہ کہتے ہوۂ پابندی عائد کر دی ہے کہ یہ سکیولرزم کے قانون کے منافی ہے۔اسلامی طرز کا مکمل تیراکی کا لباس برقینی بنانے والی آسٹریلین خاتون کا کہنا ہے کہ پیرس میں برقینی پر پابندی نے اس کی فروخت میں مزید اضافہ کیا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:30:25
اقوام متحدہ نے پاکستان میں داؤد ابراہیم کے چھ ٹھکانوں کے پتے کی تصدیق کی، جن میں کراچی بھی شامل ہے۔ جبکہ ہندوستان کی طرف سے فراہم کی گئی 9 ٹھکانوں کی فہرست میں سے تین پتے کو مسترد کردیا
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:09:20
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے پیر کو مرکزی حکومت پرسنگین الزام لگایا کہ دہلی میں صدر راج نافذ کرنے کے لیے وہ بنیاد تیار کر رہی ہے اور آپ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی وہ شہرکی انتظامیہ کو خود چلانے کی کوشش کر رہی ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:04:28
این ایس جی کے سربراہ آرسی تایل نے کسی دوسری ایجنسی کے حالات سے نہیں نمٹنے کے بعد ان اہلکاروں کی طرف سے انتہائی سیکورٹی والی ڈی آر ڈی او کی عمارت کے احاطے میں جس آئی آئی ڈی کو غیر فعال کرنے جانے کا آج دعوی کیا وہ دراصل دوسری جنگ عظیم کے وقت کا پرانا بم تھا
View more
Wed, 24 Aug 2016 12:01:30
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی شدید توسیع اور اپ گریڈ کے بغیر ہندوستان کی ترقی ادھوری ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت تیز رفتار اور بڑے پیمانے کے ساتھ کام کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ملک تاریخی اضافہ کے دور میں داخل ہو سکے
View more
Wed, 24 Aug 2016 11:59:14
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی نے بلوچستان اور گلگٹ۔بلوچستان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرے پر تنقید کرتے ہوئے ایک تجویز کو آج تسلیم کیا اور وفاقی حکومت سے اس مسئلے کو اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کو کہا۔
View more
Wed, 24 Aug 2016 11:54:02
وزیر خارجہ سشما سوراج نے سعودی عرب میں ملازمت گنوا چکے ہندوستانی کارکنوں سے 25ستمبر تک لوٹنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ادا نہیں کئے گئے بقایہ جات کا دعوی آپ آجروں کے پاس دائر کریں اور 25ستمبر سے پہلے گھر واپس آ جائیں
View more
Wed, 24 Aug 2016 11:43:21
نوجوت سنگھ سدھو بی جے پی سے تعلق توڑنے کے بعد اگر اب تک یہ فیصلہ نہیں کر پائے ہیں کہ انہیں کس پارٹی میں جانا ہے تو پنجاب کانگریس کے چیف کیپٹن امرندر سنگھ نے ان کے لئے اپنے دروازے کھول رکھے ہیں
View more
Tue, 23 Aug 2016 21:30:22
مرکز السنہ (اہلحدیث) بندر روڈ 6کراس بھٹکل کے زیر اہتمام بروز منگل صبح سات بجے حجامہ کیمپ کا آغاز ہوا.
اور شام کے چھ بجےتک جاری رہا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy