Sat, 27 Aug 2016 16:41:50
ہماچل پردیش میں آج صبح 4.6شدت کا ایک زلزلہ آیا جس کے بعد شملہ اور کلو اضلاع میں گھبراہٹ میں آئے لوگ اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:40:36
لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی حکومت پر نئے سرے سے حملہ بولتے ہوئے اروند کیجریوال نے آج الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نجیب جنگ کے ذریعے آپ حکومت کے کئی فیصلوں کو پلٹنا اور دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال کو ہٹانا چاہتے ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 16:37:50
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ کشمیر میں سبھی متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت کے مقصد سے مذاکرات کاروں کا ایک ادارہ جاتی نظام تشکیل دیا جانا چاہیے
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:40:31
گذشتہ روز کرکوک شہر میں حویجہ کے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے 48شہریوں کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ داعش کے جنگجوؤں نے پکڑ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:37:36
یمن میں باغیوں کی جانب سے داغے گئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران میں بجلی کا مرکزی سپلائی سینٹر جل کر خاکستر ہوگیا۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:35:43
شام میں متحارب فریقوں کے درمیان چار سالہ محاصرہ ختم کرنے پر اتقاق کے بعد داریا شہر سے شہریوں اور باغی جنگجوؤں کا انخلا شروع ہوگیا ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:29:50
ایران میں سکیورٹی فورسز کے خصوصی دستے نے آذر ترک قومیت کے حامل ایک کارکن کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 15:23:46
داعش تنظیم کی جانب سے ایک نئی خوف ناک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں داعشی بچوں کو شام میں کرد قیدیوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy