Sat, 27 Aug 2016 18:58:13
بی جے پی کے کام کاج والی سیاست کے دور میں قدم رکھنے کی وضاحت کرتے ہوئے پارٹی صدر امت شاہ نے آج پارٹی کے وزرائے اعلی سے کہا کہ وہ اپنی ریاستوں کو مرکز کے غریب پرور اور گڈ گورننس کے ایجنڈے کے نفاذ میں مؤثر ذریعہ بنیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:51:39
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے نیشنل ہیرا لڈ معاملے میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2016 18:48:32
مرشدآباد میڈیکل کالج ا سپتا ل میں آج آگ لگ جانے کے بعد مچی بھگدڑ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔اس کے بعد مریض اور ان کے رشتہ دار گھبراہٹ میں آ گئے
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:50:57
جمعیۃ علماء ہندکشمیر کے حالات پرریاستی اور مرکزی حکومت کی ناکامی پر اظہار افسوس کے ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی ، کشمیر میں روز افزوں بے قابو ہوتے حالات، اوقاف کی بد حالی اور سرکار ی اداروں کے ناجائز قبضوں، دہشت گردی ، مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں اور بے قصور مسلمانوں کے مقدمات کی تاخیر کے تعلق سے اپنی گہری تشویش کا اظہارکرتی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:46:30
تری پورہ کے گورنر تتھاگت رائے نے مغربی بنگال میں ٹھکانہ تلاش کررہے بنگلہ دیش کے سرحد پار دہشت گردوں پر تشویش کا اظہار کیا اورندی کے پانی کی تقسیم سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی اپیل کی
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:44:53
پٹیل ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں 2002کے مسلم مخالف فسادات کے مختلف معاملات میں قصوروار ٹھہرائے گئے پٹیل کمیونٹی کے نوجوانوں کو رہا کیا جائے
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:40:28
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے آج اس امید کا اظہار کیا کہ تشددزدہ وادی کشمیر میں حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے کیونکہ مرکز اور جموں و کشمیر حکومت مکمل تعاون کے ساتھ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:34:08
حکمران بی جے پی کے رکن اسمبلی پون کمار سینی سائیکل سے قریب 110کلو میٹر کا سفر طے کر چنڈی گڑھ میں واقع ہریانہ اسمبلی پہنچے
View more
Sat, 27 Aug 2016 17:32:10
نوئیڈا کے صرفہ آباد گاؤں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 10افراد کی موت ہو جانے کے بعد ضلع انتظامیہ نے اس کی جانچ کی ہدایت دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy