Fri, 26 Aug 2016 18:31:03
اسرائیلی حکومت کی طرف سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے جس ریل کار منصوبے کی خبریں ذرائع ابلاغ میں آتی رہی ہیں اس کا نقشہ بھی سامنے آیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:25:20
یمن کے بحران سے نمٹنے میں مدد کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جمعرات کو 18کروڑ 90لاکھ ڈالر کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:21:35
یہودی آبادکاروں کی طرف سے مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقام قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل جمعرات کو دن بھر یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے آنا جانا لگا رہا۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:17:40
مصر میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی دردناک ہلاکت کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے کے بعد مقتول کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:13:14
لندن کے میئر صادق خان آج اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچے ہیں جہاں انھوں نے شہر کی میئر این ہیدالگو کے ساتھ کمیونٹی کے انضمام پر تبادلہ خیال کیا اور فرانس کی طرف سے عائد برقینی پر پابندی کی مذمت کی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:06:51
ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں جمعہ کو پولیس کی ایک عمارت کے قریب ہوئے بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاکاور 70سے زائد زخمی ہو گئے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:04:50
بولیویا میں احتجاج کرنے والے کان کنوں نے مبینہ طور پر ملک کے نائب وزیرداخلہ روڈولفو ایلانز کو اغوا کے بعد قتل کر دیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:01:19
تیونس کے سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک گرما گرم خبر گردش کررہی ہے۔ یہ خبر کسی بم دھماکے یا سیاسی خلفشار کی نہیں بلکہ ایک تیونسی نژاد اطالوی خاتون کی ہے جس نے عمر قید کے سزا یافتہ مجرم کے ساتھ شادی کی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 17:49:45
مغرب میں اسلام فوبیا کا شکار صرف انتہا پسند تنظیمیں یا افراد ہی نہیں بلکہ بعض اوقات مغربی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور فضائی کمپنیاں بھی مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دیتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy