Sun, 28 Aug 2016 17:57:31
گزشتہ24،25اگست کی رات کوہریانہ کے نوح ضلع کے ڈنگرہیڑی گاؤں میں رونماہونے والے قتل اور عصمت دری کے واقعہ کونہایت ہی وحشیانہ اور انسانیت سوزقراردیتے ہوئے مذکورہ گاؤں کے دورہ کے موقع پرممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے متاثرین کوانصاف دلانے کے لیے ہریانہ سرکاراورمرکزی وزارتِ داخلہ سے فوری اقدامات کامطالبہ کیاہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:44:44
سری نگر کے کچھ حصوں میں اور جنوبی کشمیر کے دو شہروں میں کرفیو اب بھی لگا ہوا ہے اور باقی وادی میں لوگوں کے جمع ہونے پر روک جوں کی توں ہے جس کی وجہ سے وادی میں مسلسل 51ویں دن عام معمولات زندگی مفلوج ہے۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:42:48
دہلی ہائی کورٹ میں دائر ایک درخواست میں ’’آپ‘‘ حکومت اور کارپوریشنز پر الزام لگایا گیا ہے کہ ڈینگو کنٹرول کرنے کے لئے وہ مستعدی اور ذمہ داری سے کام نہیں کر رہے ہیں
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:40:25
پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے پنشن کے حساب کے فارمولے میں اچانک ترمیم کئے جانے پر حکومت کی تنقید کرتے ہوئے اسے معاہدے کی خلاف ورزی کے مساوی بتایا
View more
Sun, 28 Aug 2016 17:38:37
اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کسٹم کی تجوریوں سے اسمگلروں سے ضبط کیا گیا 25کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کا سونا پراسرار طریقے سے غائب ہو گیا جس کے بعد حکام نے سی بی آئی جانچ کا حکم دیا ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:53:14
وزیر کھیل وجے گوئل نے آج کہا کہ اس سال کے نیشنل کھیل ایوارڈ کے لیے منتخب کئے گئے کھلاڑی کل یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے،
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:52:08
سوراج ابھیان کے لیڈر یوگیندر یادو نے آج الزام لگایا کہ آپ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد سے مختلف زمروں کے تحت شراب کی فروختگی کے لیے 400سے زیادہ لائسنس دیا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:48:25
بہار میں گنگا سمیت دیگر ندیوں میں حالیہ آئے سیلاب سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 4 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی سیلاب سے 34.69لاکھ آبادی متاثر ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy