Mon, 30 May 2016 11:30:56
تروچراپللی جانے والی ڈیمو ٹرین کے مسافر آج اس وقت بال بال بچ گئے جب انجن میں آگ لگنے کے بعد ڈرائیور نے گاڑی روک دی اور مسافروں سے اتر جانے کو کہا۔ریلوے پولیس نے کہا کہ اس صورت میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا
View more
Mon, 30 May 2016 11:26:40
مسافروں کی اضافی بھیڑ کم کرنے کے لئے دربھنگہ اور لوک مانیہ تلک ٹرمنس کے درمیان31مئی سے28جون تک10سوویدھا اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
View more
Mon, 30 May 2016 11:11:07
مودی حکومت کے دو سال کے جشن پر کانگریسی لیڈر آنند شرما نے وزیر اعظم کو گھیرا۔شرمانے لکھنؤ میں کہا کہ مودی جی یہ جشن کانہیں،
View more
Sun, 29 May 2016 20:45:13
امراوتی29مئی(آئی این ایس انڈیا) وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس خشک زدہ امراوتی کے دورے پرتھے لیکن ایک رات پہلے ان کے استقبال میں شہر کے راستے کو صاف کرنے کے لئے ہزاروں لیٹر پانی بہا دیا گیا۔تقریباََ ڈیڑھ کلومیٹر طویل سڑک کے دونوں جانب کی دھول صاف کرنے کیلئے ٹینکر سے پانی گرایا گیا۔
View more
Sun, 29 May 2016 20:39:10
لکھنؤ29مئی(آئی این ایس انڈیا)مرکزی فوڈ اینڈ عوامی تقسیم کے نظام وزیر رام ولاس پاسوان نے ملک میں دالوں کی قیمتیں بڑھنے کے لئے گزشتہ دو سال کے دوران ہوئی کم بارش اور درآمد میں کمی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے دال کی کمی سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے ہیں
View more
Sun, 29 May 2016 20:28:22
لکھنؤ29مئی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)چھوٹی اور درمیانہ صنعت کے وزیرصنعت کلراج مشرا نے کانگریس پرجھوٹے نعرے چلا کر ملک کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ مرکز کی موجودہ نریندرمودی حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران معاشرے کے ہر طبقے کیلئے فلاحی منصوبے شروع کئے ہی
View more
Sun, 29 May 2016 20:14:17
یشیائی کھیلوں کے طلائی تمغہ ہولڈر چکہ پھینک کھلاڑی سیما پونیا نے آج امریکہ کے سالناس(کیلی فورنیا)میں پیٹ ینگس تھرورس کلاسک 2016مقابلہ میں 62.62میٹر کی کوشش سے سونے کا تمغہ جیتتے ہوئے ریو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy