Fri, 26 Aug 2016 19:47:14
ایک مندر کی چھت گرنے سے دو افراد کے مارے جانے کے واقعہ کے ایک ہفتے بعد ضلع انتظامیہ نے 25خستہ حال مذہبی عمارتوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس میں زائرین کے داخلے پر آج پابندی لگا دی
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:45:01
اپنے شوہر کی طرف سے دبئی سے فون پر طلاق دئے جانے کے بعد ایک مسلم خاتون نے ایک سے زیادہ شادی، تین طلاق(طلاق بدعت)اور نکاح حلالہ جیسے اسلامی مسائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:41:46
ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان گیئرٹ وِلڈرز کی سیاسی جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ وہ کامیابی کی صورت میں ملک میں مساجد کو بند کر دے گی جبکہ قرآن پر پابندی لگا دے گی
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:38:56
متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے رہنماؤں کے تحویل میں لیے جانے کی مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے،
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:25:13
اٹلی کے وسطی حصے میں بدھ کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 265سے تجاوز کر گئی ہے اور ملبے تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کی امید کم ہوتی جا رہی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:20:46
اپنے مجوزہ داخلی سلامتی قانون پر اتحاد ی ساتھی شیوسینا اور اپوزیشن کی تیکھی تنقید کے بعد بی جے پی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے اب ایکٹ کا مسودہ بحث کے لئے کل جماعتی کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 19:04:22
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آج راہل گاندھی کے اس بیان کو لے کر ان پر سوال اٹھایا ہے، جس میں کانگریس نائب صدر نے کہا تھا کہ وہ اس تنظیم کو لے کر بولے گئے اپنے ہر ایک لفظ پر اب بھی قائم ہیں
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:59:57
ممبئی ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلہ میں یہاں کی حاجی علی درگاہ کے اندرونی حصہ میں خواتین کے داخلے پر پابندی کو ختم کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پابندی کسی بھی شخص کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے
View more
Fri, 26 Aug 2016 18:54:23
اتر پردیش میں بارہ بنکی ضلع کے اسندرا تھانہ علاقے میں ایک شخص نے اپنے مخالفین کو پھنسانے کے لئے اور زمین کے لالچ میں اپنی ہی ماں کا گلا کاٹ کر قتل کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy