Thu, 25 Aug 2016 20:40:50
ہندوستان نے اپنا رخ مزید سخت کرتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر پر بات چیت کے پاکستان کی تازہ دعوت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرحد پار سے دہشت گردی پر تبادلہ خیال کا خواہش مند ہے جو اس کی اہم تشویش ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:33:59
سینٹرل ویجلنس کمیشن(سی وی سی )نے سی بی آئی سے دھوکہ دہی کے بڑے معاملات پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کو کہا ہے تاکہ منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعات کو جانچ کی سطح پر ہی لاگو کیا جا سکے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:14:35
عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کی سالگرہ 29اگست پر ملک کی 27ریاستوں میں ملک گیربین اسکول ٹیبل ٹینس ٹیم مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:13:06
سری لنکا کے سلامی بلے باز تلک رتنے دلشان آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:10:55
پاکستان اور ویسٹ انڈیز 13سے 17اکتوبر تک دبئی میں دن رات کا ٹیسٹ کھیلیں گے اور فیلڈ میں ہونے والا یہ دوسرا ٹیسٹ کرکٹ میچ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف گھریلو سیریز کے پروگرام کا اعلان کیا جس میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20میچ کھیلے جانے ہیں
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:07:25
ملک کے مخصو ص حالات کے تحت11,12,13نومبر کوہونے والےجمعیۃ علماء ہند کے تینتیسواں اجلاس عام کو خاص بنانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 20:00:17
حکومت پر تقسیم جیسی نفرت پھیلانے کا الزام لگانے والی کانگریس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے بی جے پی نے آج الزام لگایا کہ کانگریس نے اقتدار کے لالچ میں ملک کو تقسیم کیا
View more
Thu, 25 Aug 2016 19:37:32
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے آج اپنا آپا کھو دیا اور اچانک ہی وہ پریس کانفرنس ختم کر دی۔اس پریس کانفرنس کو محبوبہ اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ خطاب کر رہے تھے
View more
Thu, 25 Aug 2016 19:35:22
ہریانہ کے میوات ضلع کے ایک گاؤں میں آج علی الصبح نامعلوم افراد نے ایک خاندان کے گھر میں گھس کر ایک جوڑے کو قتل کر دیا اور دو نابالغ رشتہ داروں کومبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy