Mon, 29 Aug 2016 19:20:07
ریو اولمپکس میں 3000 میٹرا سٹیپل چیس میں 10ویں مقام پر رہی لمبی دوری کی ر نر للتا بابر نے آج کہا کہ ہندوستان میں ٹریک اور فیلڈ میں مقابلے کا فقدان ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر کارکردگی گراف بہتر نہیں ہو پاتا
View more
Mon, 29 Aug 2016 19:15:21
ہندوستان کے ون ڈے ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم گھریلو سیشن کے آخر میں کھیل کے طویل فارمیٹ میں ٹاپ رینکنگ پھر حاصل کر سکتی ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 18:28:37
علمی اصطلاح میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل دونوں پرسنت کا اطلاق ہوتاہے،سنت کا لغوی معنی بھی طریقہ ہے اورسیدھے طورپریہ کہا جا سکتا ہے کہ جوعمل آپؐ کے قول سے یاعمل سے ثابت ہووہ سنت ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 18:11:31
آج مورخہ ۲۹؍اگست کو آل انڈیامسلم بیداری کارواں کے دفتر لال باغ، دربھنگہ میں ایک اہم بیٹھک بلائی گئی۔ بیٹھک کی صدارت کارواں کے قومی صدرنظرعالم نے کی۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 17:52:15
پاٹیدارتحریک کمیٹی نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے اراکین کو اپنے مطالبات کو وزیر اعظم کو سونپنے کی اجازت نہیں دی گئی تو وہ کل وزیر اعظم نریندر مودی کی گجرات ریلی کے خلاف احتجاج کرے گی
View more
Sun, 28 Aug 2016 21:09:59
کچھ ممالک کے چنندہ کلب میں شامل ہوتے ہوئے ہندوستان نے آج اپنے جدید اسکریم جیٹ راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا۔فضائی آکسیجن کا استعمال کرتے ہوئے انجن کولانچ کیا گیا جس سے لانچنگ کی لاگت کئی گنا کم ہو سکتی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 21:05:26
ہار میں گنگا سمیت دیگر دریاؤں میں حالیہ آئے سیلاب سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران اور تین لوگوں کی موت ہوئی ہے اور ریاست کی 37.21لاکھ آبادی متاثر ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 21:03:02
سرکاری ملازمتوں میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے مقرر خالی پڑے عہدوں امیدواروں کی کمی کی وجہ سے نہیں بھر پا رہیں اور اس کے پیش نظر حکومت آمدنی کی حد بڑھا کر آٹھ لاکھ روپے کر کے کریمی لیئرکے معیار میں نرمی کرنے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy