Tue, 07 Mar 2017 11:03:44
آج مورخہ ۶؍مارچ ۲۰۱۷ء کو آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے ایک نشست بلا کر بی جے پی کے دماغی تواز ن کھو بیٹھے لیڈران پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے کارواں کے قومی صدر نظر عالم نے کہا کہ بی جے پی کے کچھ لیڈران اپنا آپا کھو چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ بھارت ترقی یافتہ ملک کے طور ابھرنے کے بجائے فرقہ واریت کے دام میں الجھتا جارہا ہے ۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 10:53:07
یوپی انتخابات کے پیش نظر جہاں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی میں تشہیر کر رہے ہیں، وہیں لالو پرساد یادو بھی بنارس میں ایس پی -کانگریس اتحاد کے حق میں تشہیر میں جٹے ہیں۔یہاں میڈیا سے خصوصی بات چیت میں لالو پرساد یادو نے کہا کہ وزیر اعظم کا وارانسی میں ڈیرہ بی جے پی کی شکست کا اشارہ ہے، یہاں ایس پی -کانگریس کی جیت طے ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 10:46:06
سپریم کورٹ نے بہار حکومت کی اپیل پر بہار میں ٹاپر گھوٹالہ کے اہم ملزم بچہ رائے کی رہائی پر عبوری روک لگا دی ہے، ساتھ ہی عدالت نے بچہ رائے کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 10:38:46
حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال کے کانگریس پارٹی کے دونوں بلاکس کمیٹیوں کاایک مشترکہ اجلاس6مارچ کو گنج بلاک آفس،گلبرگہ میں ڈاکٹر الحاج قمر الاسلام کی صدارت میں منعقدہوا۔ ابتداء میں شاہ بازار و شمال بلاک کانگریس کی جانب سے رمیش فاضل پور و عادل سلیمان سیٹھ نے شرکاء اجلاس کاخیر مقدم کیا ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:57:56
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج سوال کیا کہ نوٹ بند ی سے کیا حاصل ہوا؟انہوں نے دعوی کیا کہ کیش لیس لین دین میں کمی آ رہی ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:56:12
ہندوستان اور امریکہ نئی ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اپنے دو طرفہ سیکورٹی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہے ہیں اور دونوں ممالک نے یرغمالیوں کے بحران، دہشت گردانہ حملوں کی جگہ پر تحقیقات اور سائبر جرائم کے معاملات میں تبادلہ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:53:44
مرکزی الیکشن کمیشن (ای سی آئی )نے اتر پردیش اور اتراکھنڈ سمیت پانچ ریاستوں کے سی ای او کو 11؍ مارچ کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں 7 ؍مارچ تک مکمل کرنے اور ووٹوں کی گنتی کے مقامات کے فل پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:49:41
الیکشن کمیشن نے کانگریس سے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اس قرارداد کی کاپی مانگی ہے جس کے تحت پارٹی نے اپنے اندرونی انتخابات کو ایک سال آگے بڑھاتے ہوئے دسمبر 2017تک ملتوی کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy