Tue, 30 Aug 2016 11:03:17
تریپورہ میں اس سال مئی میں کانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے 6 ممبران اسمبلی کو اسمبلی صدر نے رکنیت برقرار رکھنے کی اجازت دے دی
View more
Tue, 30 Aug 2016 11:01:37
مرکزی وزیر ثقافت مہیش شرما آج اپنے اس بیان کے لئے ایک اور تنازعہ میں گھر گئے جس میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان آنے والے غیر ملکیوں کوا سکرٹ پہننے سے گریز کرنا چاہئے
View more
Tue, 30 Aug 2016 10:58:16
اسکرٹ‘‘سے متعلق تبصرہ کو لے کر مرکزی وزیر مہیش شرما کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج کہا کہ خواتین کو مودی زمانے کے مقابلے میں ویدک دور میں اپنی پسند کا لباس پہننے کی کہیں زیادہ آزادی تھی
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:49:51
سپریم کورٹ نے بلند شہر اجتماعی آبروریزی معاملے میں اترپردیش حکومت کے وزیر اعظم خان کے اس مبینہ متنازعہ بیان پر آج نوٹس لیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ماں اور بیٹی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا واقعہ سیاسی سازش ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:48:02
سپریم کورٹ نے آج پٹنہ ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی جس میں بھاجپا ایم پی چھیدی پاسوان کے انتخابات کو مسترد کر دیا گیا تھا
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:43:56
مرکز نے شترو جائیداد سے متعلق تقریباََ 50سال پرانے قانون میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس کو چوتھی بار لاگو کیا ہے۔ترمیم مختلف جنگوں کے بعد پاکستان اور چین جا چکے لوگوں کی طرف سے چھوڑی گئی جائیداد کی جانشینی یا منتقلی کے دعووں سے متعلق ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:32:02
ایک طرف وزیر اعظم کا دفتر کشمیر میں کشیدگی کا پرامن حل تلاش کرنے میں مسلسل جٹا ہوا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ جموں و کشمیر میں بھیجے جانے کے لئے نیا گورنر بھی تلاش کر رہا ہے
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:28:13
ممبئی کی آدرش سوسائٹی معاملے میں سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے سخت رخ اپنایا۔سپریم کورٹ نے آدرش سوسائٹی کوسخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا کہ آپ کوہمارے حکم پرعمل کرناہوگااورساری بلڈنگ کو مرکز کے حوالے کرنا پڑے گا
View more
Mon, 29 Aug 2016 20:24:05
بی جے پی کے ایم پی اور دلت لیڈر ادت راج نے مایہ ناز کھلاڑی اسین بولٹ کے انسٹرکٹر کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں یہ کہہ کر آج لوگوں کو چونکا دیا کہ غربت میں جنم لینے کے باوجود جمیکا کے اتھلیٹ اسین بولٹ اولمپکس میں نو طلائی تمغہ جیت پائے کیونکہ ان کے انسٹرکٹر نے انہیں دن میں دو بار بیف کھانے کا مشورہ دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy