Tue, 30 Aug 2016 17:45:13
دہلی کی کیجریوال حکومت اورایل جی نجیب جنگ کے درمیان ٹکراؤ کا ایک اور معاملہ سامنے آ یا ہے۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے دہلی حکومت کے ہیلتھ سکریٹری ترون سین اورپی ڈبلیو ڈی کے سکریٹری سروشتھ شریواستو کو ہٹا دیا ہے
View more
Tue, 30 Aug 2016 17:41:08
دہلی ہائی کورٹ نے آج آپ حکومت اور دہلی میونسپل کارپوریشن کو قومی دارالحکومت میں مچھر وں سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کی روک کے لیے تمام احتیاطی قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے
View more
Tue, 30 Aug 2016 17:36:41
سائنس و ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیرڈاکٹر ہر ش وردھن نے یہ کہتے ہوئے آپ حکومت پر تنقید کی ہے کہ اس کا پورادھیان وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولنے پر ہے نا کہ قومی دارالحکومت کی صفائی پر
View more
Tue, 30 Aug 2016 17:15:33
نومبر12اور 13کو شہر کاروار میں منعقد ہونے والے عظیم الشان 'ادیوگ میلہ"کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور اسے پوری طرح کامیاب بنانے کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے وزیر صنعت مسٹر آر وی دیشپانڈے نے بنگلورو میں ایک اہم نشست منعقد کی
View more
Tue, 30 Aug 2016 12:10:26
کرشنا جنم اشٹمی کے موقع پر محلوں اور میدانوں میں بہت اونچے مقام پردہی ہانڈی لٹکانا اور نوجوانوں کی ٹولیوں کا ہیومن پیرامیڈ بناکر اسے توڑنے کی کوشش کرنا ایک دلچسپ اور جوشیلا کام ہے مگر اس میں اکثر وبیشتر جان لیوا حادثے بھی ہوجاتے ہیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 12:07:49
منی پال کے ٹی ایم اے پائی پولی ٹیکنیک کالج کے وائس پرنسپال کنداپور کے سری کانت پائی پر الزام ہے کہ اس نے کالج کی ایک خاتون لیکچرار کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ کیا ہے۔
View more