Wed, 31 Aug 2016 20:04:48
حکومت نے شترو پراپرٹی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کرنے والے آرڈیننس کو جاری کئے جانے کوسابقہ اثرات سے آج منظوری فراہم کردی
View more
Wed, 31 Aug 2016 19:57:57
اتراکھنڈ حکومت جلد ہی ایس سی ترپاٹھی اور کے ایل بھاٹی کمیشن کی جانچ رپورٹ کو عوامی کرے گی۔یہ دونوں کمیشن کانگریس حکومت نے سابقہ بی جے پی کے دور اقتدار کے مبینہ گھوٹالوں کی تحقیقات کے لیے قائم کیا تھا
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:23:23
غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران سیمی کے لیڈر صفدر حسین ناگوری سمیت اس ممنوعہ تنظیم کے 9 کارکن آج یہاں ایک خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے۔سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ناگوری، عامل پرویز، قمرالدین، شاہدعلی، کامران، انصار، احمد بیگ اور یاسین کو احمد آباد کی ایک جیل سے اندور لایا گیا
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:14:06
ہمارے ملک کی سماجی و سیاسی صورتحال دن بہ دن خطرے سے دوچار ہے۔ ہندتوا فاشسٹ تنظیمیں، بی جے پی ، این ڈی اے حکومت اور سرکاری مشینری ہمارے ملک کے عوام کے درمیان رائج ترقی پسند جمہوری خیالات کو نقصان پہنچا رہے ہیں
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:06:45
اتراکھنڈ حکومت کو ایک بڑا جھٹکا دیتے ہوئے گورنر ڈاکٹر کرشن کانت پال نے سلیکشن کمیٹی اور سرچ کمیٹی کی سطح پر قوانین پر عمل نہ کئے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے لوک آیکت اور اس کے ممبران کی تقرری کے سلسلے میں گورنر ہاؤس کو منظوری کے لیے بھیجی گئی فائل لوٹا دی ہے۔
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:03:53
کپتان منیش پانڈے کی سنچری کے باوجود ہندوستان اے کو چہاررخی ون ڈے کرکٹ سیریز کے ایک دلچسپ میچ میں آج یہاں میزبان آسٹریلیا اے کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
View more
Wed, 31 Aug 2016 12:01:48
ملک کی کئی ٹریڈ یونینوں کی طرف سے 2؍ستمبر جمعہ کو ملک گیر ہڑتال کے اعلان کے بعد نریندر مودی حکومت حرکت میں آگئی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے خود پیر کی شام کی ایک ہنگامہ میٹنگ بلائی تھی
View more
Wed, 31 Aug 2016 11:57:42
مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے ایک بارپھروزیراعظم مودی پر حملہ بولتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعہ دہلی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں
View more
Wed, 31 Aug 2016 11:54:05
ملت نگر اندھیری کی خواتین کارکنان کی کوششوں سیمدنی گرلز ہائی اسکول(جوگیشوری) میں نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کیلےُ امن وانسانیت پر ایک لیکچر رکھا گیا جملہ طالبات نے اس لیکچر سے استفادہ کیا کل اسی اسکول میں مہم کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ بھی منعقد کیا جاےُ گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy