Wed, 31 Aug 2016 21:12:09
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سنگور میں تحویل اراضی کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی فتح قراردیا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 21:06:02
اترپردیش جیسی بڑی ریاست میں سب سے کم عمر میں وزیر اعلی بننے والے اکھلیش یادو نے آج اپنی اس کامیابی کا کریڈٹ اپنے والد ملائم سنگھ یادو کے آشیرواد اور قسمت کو دیا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 21:02:30
دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت نے آج دعوی کیا کہ ٹینکر گھوٹالہ سیاست سے متاثر سازش ہے جس کا مقصد اتر پردیش میں ان کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانا ہے جہاں کانگریس نے انہیں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار اعلان کیا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:55:06
گجرات میں دلتوں اور مسلم اقلیت کو ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعےۃ علماء نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی گجرات کے گورنر سے ملاقات کرکے اس سلسلے میں سرکار وانتظامیہ کی بے توجہی کی شکایت کرے گی
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:52:02
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی میں آبی جماؤ کے لیے ذمہ دار وزیر کو فوری طور پر برطرف کر دینا چاہیے ، یہ بات سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہی ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:44:55
بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما میر قاسم علی کو سپریم کورٹ کے نام نہاد فیصلے کے ذریعہ پھانسی دینے کی راہ ہموارکرنے کو آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نویدحامد صاحب نے شدید قابل ظلم قرار دیتے ہوئے شیخ حسینہ حکومت سے اس ظلم سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:41:46
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ذات، زبان یا فرقہ سے قطع نظر تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کی ضرورت پر آج زور دیا اور کہا کہ لوگوں کو جیل میں ڈالے جانے کے خوف کے بغیر مخالفت کے اظہار کی اجازت ہونی چاہیے
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:34:28
دہلی کی ایک نچلی عدالت میں پیشی کے دوران جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے صدر کنہیا کمار کو بچانے میں مبینہ طور پر ناکام رہنے کو لے کر دہلی کے سابق پولیس کمشنر بی ایس بسی کے خلاف ہتک عزت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں آج ایک نئی عرضی دائر کی گئی۔
View more
Wed, 31 Aug 2016 20:31:08
تنازعات میں رہے سنگور زمین حصول معاملے میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آیا ہے۔عدالت نے اس وقت کی لیفٹ حکومت کے زمین کے حصول کے فیصلے کو غلط بتایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy