Mon, 26 Sep 2016 12:41:31
سیکولرازم کی تعریف کو توڑ مروڑکر پیش کئے جانے کی بات کہتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جن سنگھ کے مفکر دین دیال اپادھیائے کا حوالہ دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اپناسمجھاجانا چاہیے اور انہیں ووٹ بینک کے سامان کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:40:20
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے پچھلی بار ٹرین سے پنجاب پہنچنے پر بی جے پی اور کانگریس کے کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے بازی کی تھی۔اس بار وہ فلائٹ سے پنجاب پہنچے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:37:16
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو دی گئی نصیحتوں پر طنز کستے ہوئے آج کہا کہ پاکستان کے بارے میں کی گئی بیان بازی ’دوسروں کو نصیحت، خود کی فضیحت‘کے محاورہ کو ثابت کرتی ہے۔
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:35:22
کشمیری علیحدگی پسندوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت ایسے لوگوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گی جن کا ہندوستانی آئین پر کوئی یقین نہیں ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:24:22
ہندوستان کی طرف سے پاکستان کو دیئے گئے سب سے زیادہ ترجیحی ملک(ایم ایف این )کا درجہ واپس لینے کی رپورٹ کے درمیان صنعت تنظیم ایسوچیم نے کہا ہے کہ خصوصی شق سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت پر کوئی فرق نہیں آیا
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:16:36
نیشنل درج فہرست ذات کمیشن نے گجرات کے بناس کانٹھا ضلع میں مری ہوئی گائے کی کھال اتارنے سے انکار کرنے پرایک حاملہ دلت خاتون کی مبینہ طور پر پٹائی کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاستی انتظامیہ قصورواروں پر سخت کارروائی کرے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:13:03
اری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو کشمیر کے حالات پر لوگوں کے ردعمل کا نتیجہ بتانے والے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف پرجوابی حملہ کرتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ ان کی دلیل اب کام نہیں آنے والے ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:07:43
این ٹی پی سی کے 2066کروڑ روپے کے ایک ٹھیکہ کو حاصل کرنے کے لیے روس کی ایک کمپنی کی طرف سے مبینہ طور پر رشوت دینے کے معاملے میں ایک عدالت نے سی بی آئی ڈائریکٹر کو آگے کی تحقیقات پر نظر رکھنے کو کہا ہے
View more
Mon, 26 Sep 2016 12:05:31
اری حملے کو لے کر عوامی ناراضگی کا موازنہ1965کی جنگ کے وقت کے غم و غصہ سے کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ اس دہشت گرد انہ حملے کے لیے ذمہ دار لوگوں کو یقینی طور پر سزا دی جائے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy