Tue, 08 Nov 2016 11:57:04
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے مہاگٹھ بند ھن بنانے کے بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہ پارٹی کے قومی صدر نیتا جی(ملائم)کا ہوگا اور اس سلسلے میں انہیں جو بھی تجویز دینی ہوگی ، وہ پارٹی فورم پر دیں گے۔اکھلیش نے کہاکہ مجھے جو بھی تجویز دینی ہوگی
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:53:28
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج بی جے پی اور اس کے قومی صدر امت شاہ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی میں بہت مجرمانہ عناصراور مافیا ہیں اوربات گجرات سے شروع کرنی چاہئے۔شاہ نے یہ بھی دعویٰ کیاتھاکہ بی جے پی میں ایک بھی غنڈہ نہیں ہے اور یہ غنڈوں کی پارٹی نہیں ہے
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:44:55
آسٹریلیائی ٹیم کو شکست سے پیچھا چھڑانے میں کامیابی نہیں ہوپارہی ہے۔حال ہی میں جنوبی افریقہ میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پروٹیز ہی 5-0سے ون ڈے سیریز میں شکست کے کھانے کے بعد اب اپنے ہی گھر میں 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ہی ٹیسٹ میں اسے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا
View more
Tue, 08 Nov 2016 11:25:50
کرناٹکا پتر کرتا سنگھا اور انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن الحاق شدہ پتر کرتا سنگھا بھٹکل کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے بھٹکل میں دو روزہ ریاستی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:01:56
بھوپال سینٹرل جیل سے فرار سیمی کے 8 کارکنوں کی مبینہ انکاؤنٹر میں موت کے بعد مدھیہ پردیش پولیس کی متنازعہ کارروائی کو لے کر اٹھ رہے سوالات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے صوبے کے پولیس ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی پی)رشی کمار شکلا نے آج کہا کہ معاملے کی عدالتی تحقیقات سے ان سوالات کا جواب مل جائے گا
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:56:51
او بی سی لیڈر الپیش ٹھاکر نے آج بہار کی طرز پر سخت شراب بندی قانون کے مطالبہ کو لے کر کل گجرات اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دی۔ادھر، وزیر اعلی وجے روپانی نے شراب مخالف قانون کو سختی سے نافذ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:52:39
مشہور ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا پر حکومت کی جانب سے لگائی گئی ایک دن کی پابندی کے خلاف تبصرہ کرنے والے ڈی ایم کے صدر ایم کروناندھی پر بی جے پی نے جوابی حملہ بولا ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:49:48
بھوپال انکاؤنٹراوردیگرمعاملات پرجب سوالات اٹھائے جاتے ہیں توبی جے پی اسے سیاست زدہ بتادیتی ہے۔ اسی طرح بی جے پی نے عام آدمی پارٹی، کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں پر انڈیا گیٹ پر جے این یوطلبہ کا مظاہرہ منعقدکرنے کاالزام لگایا اور کہا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے اچھے کاموں کو ہضم نہیں پا رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy