Sun, 06 Nov 2016 12:28:01
پچھلے دنوں بنگلورو میں ہوئے آر ایس ایس لیڈر رودریش کے قتل کے الزام میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بنگلورو ڈسٹرکٹ صدر کو گرفتار جانے کے خلاف پی ایف آئی کی بھٹکل یونٹ نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اورڈی وائی ایس پی کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 11:56:58
مسٹر نریندر مودی ذرا گجرات کی ان عورتوں کے ساتھ بھی دکھ اورہمدردی کا اظہار کریں جن کے ساتھ گجرات فسادات کے دوران عصمت دری کی گئی تھی ۔جو عورتیں آج بھی انصاف کا انتظار کر رہی ہیں ۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 17:24:18
دنیاکی سب سے بڑ ی جمہوریت ہونے کے مدعی ہندوستان میں گزشتہ ڈھائی سالوں سے مسلسل جوواقعات وحادثات رونماہورہے ہیں،ان سے ساری دنیاوالوں کوپتاچل گیاہے کہ ہندوستانی جمہوریت کس درجے کی ہے اورہندوستانی عوام کا شعور،فہم وادراک کی قوت اور حقائق بینی ومعروضیت سے کتناناطہ ہے
View more
Wed, 19 Oct 2016 21:05:20
بائیلور کی این جی او کالونی میں باپ کی سڑی گلی لاش کے ساتھ اس کی بیٹی بے ہوشی کی حالت میں پانچ دن تک معجزاتی طور پر زندہ رہنے کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 20:46:23
ضلع شمالی کینرا میں فی الحال ہر طرح کی لاٹری پر پابندی عائد ہے۔ اس پابندی کو نتیجہ خیز بنانے اور اس پر صحیح انداز میں عمل درآمد کے سلسلے میں عوام میں بیداری لانے کی غرض سے ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 20:39:31
کاروار شہری پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر اپنی ڈیوٹی انجام دیتے وقت حملہ کرنے کے الزام میں چار ملزمین کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 12:35:00
کاپو ساحل پر سیر کے لئے آنے والے دو افراد سمندر میں غرقاب ہونے لگے تو لائف گارڈس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں موت کے منھ میں جانے سے بچالیا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 12:31:16
وشوا ہندو پریشد کی یوتھ ونگ بجرنگ دل کی ایک سہ روزہ علاقائی کانفرنس 21؍اکتوبر سے آر ایس ایس ہیڈ کوارٹرسنگھ نکیتن میں منعقد ہونے جارہی ہے
View more
Tue, 18 Oct 2016 11:58:24
قریبی شہر ناوندا کے چارگھروں کے دروازے یکے بعد دیگرے توڑتے ہوئے چوروں نے اپنی قسمت آزمائی مگر تین گھروں سے انہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑا جبکہ چوتھے گھر میں ان کی قسمت جاگی اور تقریباً7لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اڑا لے جانے میں وہ کامیاب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy