Sun, 16 Oct 2016 02:38:57
سرکاری فلاحی اسکیم 'آشا'کی کارکن نے زندگی کی مصیبتوں سے ہونے والی نراشا کی وجہ سے خود کشی کرلی۔اپنے ہی ڈوپٹے سے گھر کے عقب میں واقع پولٹری فارم میں پھانسی کا پھندہ لگا کر جان دینے والی خاتون کا نام لیلا وتی عرف ریکھا (۳۶سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 02:31:02
زمین کے ایک تنازعے کے پس منظر میں دو فریقین کی مارپیٹ میں چارافراد زخمی ہوگئے جس میں ایک خاتون میونسپال کاونسلر بھی شامل ہے۔
کہا جاتا ہے کہ ادیاور مہالکشمی ٹیکسٹائلس کے مالک ویریندرا اور لکشمی تانتری نامی دو اشخاص نے پرانی گیتا ٹاکیزخریدنے کے بعد اسے گرا کر وہاں پر مالویکا نامی عمارت تعمیر کی ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 02:19:02
جنوبی کینرا پولیس سپرنٹنڈنٹ گلاب راؤ بوراسے نے بیلتھنگڈی کے سرکل انسپکٹر نیمی راج کو ایک شخص سے 20ہزار روپے رشوت طلب کرنے کے الزام میں معطل کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 01:45:03
کمٹہ کے مسلم ادارو ں کا ایک اہم گیٹ ٹو گیدر پروگرام الشباب یوتھ کمیٹی کی جانب سے 13اکتوبر کو مدرسہ محمدیہ کے فنکشن ہال میں بعد نماز مغرب منعقد ہوا۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 01:36:19
کاروار سمندر میں 13ناٹیکل میل کی دوری پرگوپی چند نامی شخص کی ملکیت والی راجیشوری کرپا نامی ماہی گیر کشتی مصیبت میں پھنس گئی تھی کیونکہ اس کے اندر پانی گھسنا شروع ہوگیا تھا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 11:26:47
یہاں سے قریب گوتیگارو کے مقام پر بائک اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بائک رائیڈر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا
View more