Tue, 27 Dec 2016 11:21:20
دہلی کی ایک عدالت نے سی بی آئی جانچ کے بعد ارشاد علی کو بے داغ قرار دیا، لیکن اس وقت تک ارشاد علی کی زندگی پوری طرح تبدیل ہو چکی تھی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 11:03:12
گوا سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق بھٹکل کے ایک مسافر کو شارجہ کے لئے روانہ ہوتے وقت گوا ایئر پورٹ پر 4.75لاکھ روپے کی نئی کرنسی کے ساتھ گرفتارکیا گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 10:55:55
دو دن قبل منگلورو ایئر پورٹ پر تلچیری کے مناف کو شارجہ کے لئے روانہ ہونے سے پہلے سے حراست میں لیا گیا تھا اور شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ وہ داعش میں شامل ہونے کے لئے اپنی فیملی کے ساتھ ملک سے باہر جارہا تھا۔ پولیس نے اس کو حراست میں لینے کے بعد مزید تحقیقات کے لئے این آئی اے کے حوالے کیا تھا۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 13:22:19
بھٹکل میں تحفظ شریعت کے کامیاب اجلاس منعقد کئے جانے کے بعد مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل نے جملہ معاونین کا شکریہ ادا کیا ہے ، ۔ مجلس اصلاح وتنظیم کے پروگرام ہال میں منعقد ایک شکریہ کی نشست صدر تنظیم مزمل قاضیا کی صدارات میں منعقد کی گئی تھی جسکا آغاز مولانا ارشاد نائطے ندوی کی تلاوت سے ہوا ۔
View more
Mon, 26 Dec 2016 12:28:32
نصاب تعلیم بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ،نصاب تعلیم کے ساتھ نظام تعلیم اور نظام تربیت پر بھی توجہ دینا ضروری ہے ،ملک کے بدلتے ہوئے حالات میں ملت کی نئی نسل کے ایمان کے تحفظ اور اس کی بقاء کی فکر کے ساتھ بھٹکل کے علی پبلک اسکول کیمپس میں ایک روزہ کل ہند تعلیمی سیمنار میں مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 22:22:19
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیراہتمام اس وقت جامعہ اسلامیہ کے وسیع وعریض میدان میں آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کا تحفظ شریعت کا عظیم الشان جلسہ شروع ہوچکا ہے جس میں مینگلور سے لے کر گوا تک کے عوام کی کثیر تعداد موجود ہے۔ پروگرام کی صدارت آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی فرما رہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 18:08:58
پتھروں کی کھدائی (کوائیری)سے بننے والے تالاب میں حادثاتی طور پر ایک ماں او ر اس کی تین سالہ بچی ڈوب کر ہلاک ہوگئی۔یہ المناک حادثہ سائیبر کٹّے نامی مقام پر اس وقت پیش آیا جب چندریکاعرف کویتا نامی (۲۸سال)ایک خاتون کپڑے دھونے کے لئے تالاب پر گئی ہوئی تھی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 18:03:02
خودکشی کی نیت سے ایک پچاس سالہ خاتون نے نیتراوتی برڈج سے ندی میں چھلانگ لگادی ہے۔ موصولہ تفصیل کے مطابق برڈج سے گزرتی ہوئی ایک کار والے نے اس خاتون کو ندی میں کودتے ہوئے دیکھ کر الال پولیس کو اطلاع دی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 17:50:04
رات کے وقت ساگر روڈ پر وقت گزاری کے بعد لوٹتے ہوئے بائک پھسل جانے کی وجہ سے ایک نوجوان موت کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاوسنگ بورڈ کے مقیم سہیل مصبا اور اس کے کچھ دوست ساگر روڈپر وقت گزاری کے لئے گئے ہوئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy