Sat, 13 Sep 2025 00:18:40
کرناٹک کے ضلع ہاسن کے تعلقہ موسلے ہوسہلی گاؤں میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران جمعہ کی شب کو پیش آئے ایک دلخراش حادثے میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 25 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 11:18:48
وزیر اعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں آج ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں ’’کرشنا اپر پروجیکٹ‘‘ کے تیسرے مرحلے کے نفاذ کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 10:59:51
بنگلورو سٹی پولیس نے شہر کے بدنام زمانہ شخص پنیت کیرے ہلّی کو گرفتار کرکے کیرے ہلّی جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف اب تک 14 سنگین مقدمات درج ہیں اور وہ مسلسل مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ مزید جرائم کی روک تھام اور امن و امان قائم رکھنے کے مقصد سے اس کے خلاف احتیاطی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 19:40:12
وزیراعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں آج ان کی سرکاری رہائش گاہ "کرشنا" پر ریاست کی مختلف رہائشی اسکیموں کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری منصوبوں اور ان کے مالیاتی امور پر تفصیلی بحث کی گئی۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 19:09:22
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں ان کی سرکاری رہائش گاہ "کرشنا" پر محکمہ خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کی ترقیاتی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں عوامی مفاد کے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 12:47:30
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات و پنچایت راج پریانک کھرگے نے بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ساحلی علاقوں میں جان بوجھ کر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلائی گئی، اب اسی ایجنڈے کو پرانے میسورو خطے میں آزمایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 11:29:17
نیپال میں طلبہ اور نوجوانوں کی ملک گیر اچانک اور بڑے پیمانے پر بھڑک اُٹھی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ اس تحریک کے سبب نیپال کے مختلف شہروں میں بدامنی پھیل گئی ہے، جس کے اثرات دارالحکومت کٹھمنڈو کے ہوائی اڈے پر بھی دیکھنے کو ملے، جہاں کرناٹک کے 39 شہری پھنس کر رہ گئے ہیں۔
View more
Tue, 09 Sep 2025 11:29:06
گنیش کی مورتی وسرجن کرنے کے موقع پر مدّور شہر میں اس وقت فرقہ وارانہ تصادم ہوا جب جلوس میں شامل لوگوں نے الزام لگایا کہ ان پر مسجد کے پاس سے پتھراو کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 19:46:47
کرناٹک میں حالیہ طوفانی بارشوں اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کو ریاست کے تمام ضلع کلکٹروں اور اعلیٰ افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں بارش اور سیلاب کے نقصانات، کسانوں کو معاوضہ، اور آبی ذخائر کی مرمت جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy