Sun, 31 Aug 2025 11:31:54
کرناٹک حکومت نے ڈاکٹر ایم اے سلیم کو ریاست کا مستقل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) مقرر کر دیا ہے۔ ہفتہ 30 اگست کو جاری سرکاری نوٹیفکیشن میں ان کی تقرری کی باضابطہ تصدیق کی گئی۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 19:36:10
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست میں اب بھی ذات پات کا نظام موجود ہے اور کمزور طبقات اس کی وجہ سے تعصب اور زیادتیوں کا شکار ہیں۔ ایسے معاملات کو پولیس کو انتہائی سنجیدگی سے لینا چاہیے اور مظلوم طبقات پر ہونے والے ظلم و زیادتی کو روکنا پولیس کا اولین فرض ہے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 19:28:04
وزیراعلیٰ کے میڈیا مشیر کے۔ وی۔ پربھاکر نے میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے اخبارات اور نیوز چینلز میں ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر کے نظریات کی حرمت اور عظمت کو مجروح کیا جا رہا ہے اور ان کا ’’فکری قتل‘‘ انجام دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا سیکولرزم، سماجی انصاف اور آزادیٔ اظہار جیسی بنیادی قدروں کو نظرانداز کر رہا ہے جو امبیڈکر کے وژن اور آئین ہند کی روح ہیں۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 18:19:25
کرناٹک کے مختلف حصوں میں گزشتہ چند دنوں سے جاری موسلا دھار بارش نے عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں دریاؤں اور آبی ذخائر کے لبریز ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین پانی میں ڈوب گئی ہے اور کسان شدید بحران سے دوچار ہیں۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 17:24:08
انڈین پریمیئر لیگ 2025 کے چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ’فتح جشن‘ کے دوران ہوئی بھگدڑ کے تین مہینے بعد متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت بھگدڑ میں مارے جانے والے 11 لوگوں کے کنبوں کو 25-25 لاکھ روپے کی مدد دی جائے گی۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 12:57:31
ڈونالڈ ٹرمپ کی امریکی حکومت نے بیرونی ممالک برآمدات پر ٹیرف یا ٹیکس کی جو پالیسی اپنائی ہے اور اس کے تحت ہندوستانی مصنوعات پر 50% ٹیرف جو لاگو کیا ہے اس کے منفی اثرات کرناٹکا کی ٹیکسٹائل انڈسٹری پر ہونے کے آثار پیدا ہوگئے ہیں ۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 11:46:02
کرناٹک کے وزیر مالگزاری کرشنا بائرے گوڑا نے مرکزی حکومت کی طرف سے مجوزہ جی ایس ٹی سادہ کاری پر شدید خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ریاستوں کو 85 ہزار کروڑ سے لے کر 2.5 لاکھ کروڑ روپے تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔
View more
Thu, 28 Aug 2025 19:29:06
کرناٹک میڈیا اکیڈمی کے زیر اہتمام محکمۂ اطلاعات و رابطۂ عامہ، کرناٹک ایس سی/ایس ٹی اخباری مدیران ایسوسی ایشن اور چتردرگہ ڈسٹرکٹ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے 30 اگست کو "میڈیا میں امبیڈکر کا نظریہ" کے موضوع پر ایک روزہ سمینار منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ پروگرام چتردرگہ کے پترکرترا بھون واقع ڈاکٹر بی۔آر۔امبیڈکر ہال میں ہوگا۔
View more
Wed, 27 Aug 2025 17:21:10
کرناٹک کی سیاست میں اس وقت سب سے زیادہ بحث کا موضوع نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیو کمار ہیں۔ ان کے بعض حالیہ اقدامات اور بیانات نے نہ صرف کانگریس کے دیرینہ سیکولر تشخص کو چیلنج کیا ہے بلکہ یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ کیا وہ اقتدار کی کرسی کے لیے پارٹی کے بنیادی نظریات تک قربان کرنے کو تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy