Thu, 23 Apr 2026 12:49:39
کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسیسمنٹ بورڈ کی جانب سے تعلیمی سال 2025-26 کے ایس ایس ایل سی (دسویں جماعت) کے نتائج جمعرات کو دوپہر 12 بجے جاری کیے گئے۔ ریاستی وزیر تعلیم مدھو بنگارپا نے پریس کانفرنس کے دوران نتائج کا باضابطہ اعلان کیا۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 10:49:47
بنگلورو میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے ہی عاشق کو مبینہ طور پر دھوکہ دے کر گھر بلایا، پھر اسے باندھ کر آگ لگا دی
View more
Tue, 21 Apr 2026 11:11:32
وزیر اعلیٰ سِدارامیا نے کہا ہے کہ ملک میں حلقہ بندی (ڈیلیمیٹیشن) نئی مردم شماری کے بعد ہی کی جانی چاہیے، موجودہ حالات میں اس کا نفاذ مناسب نہیں ہوگا۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 09:00:46
کرناٹک کے ضلع میسورو کے تعلقہ کے آر نگر میں اتوار کو پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کاؤیری ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے
View more
Sun, 19 Apr 2026 19:11:59
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایک بار پھر ملک کے جنوبی حصے میں سپریم کورٹ کی بنچ قائم کرنے کا مطالبہ زور دے کر اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 18:18:02
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ ان کی پارٹی اور حکومت کو خواتین کے لیے ریزرویشن سے کوئی مخالفت نہیں ہے، تاہم اس بل کو حلقہ بندی (سیٹوں کی از سر نو تقسیم) کے ساتھ جوڑنے کی وجہ سے اس پر عمل درآمد میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 13:20:57
کرناٹک کی موجودہ سیاسی فضا میں داونگیرے کے ضمنی انتخاب کے بعد جو ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے، وہ محض ایک حلقے کی انتخابی کہانی نہیں، بلکہ ایک بڑے سیاسی بیانیے، داخلی کشمکش اور اعتماد کے بحران کی عکاس ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 12:06:09
کرناٹک کے مختلف علاقوں کی سرکردہ مسلم تنظیموں، اداروں اور اتحادوں کے نمائندوں نے ایک مشترکہ پریس بیان جاری کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے طرزِ عمل پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے اور اسے مسلم برادری کے وقار کے خلاف قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:00:52
داونگیرے جنوبی حلقے کے ضمنی انتخاب میں ممکنہ شکست کی ذمہ داری نتائج آنے سے پہلے ہی مسلم کمیونٹی پرکانگریس پارٹی کا ڈالنے کی کوشش کرنا واقعی افسوسناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy