Mon, 06 Oct 2025 16:58:46
ملک کی کئی ریاستوں میں کھانسی کے شربت سے کم عمر بچوں کی اموات کے واقعات کے بعد کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ وزیرِ صحت دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ اگرچہ ریاست میں اب تک کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے، تاہم احتیاطی اقدامات کے طور پر تمام دوا ساز کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربتوں کے نمونے جمع کر کے جانچ کے لیے لیب روانہ کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 15:58:53
کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے پیر کے روز اشارہ دیا کہ ریاست بھر میں جاری سماجی و تعلیمی سروے کی میعاد میں چند دنوں کی توسیع کی جاسکتی ہے۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 11:45:42
شہر کے پیلیس گراونڈ میں منعقدہ 'بسوا سنسکرتی ابھیان -2025' کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بالیہ ہیرے مٹھ کے سوامی اور لنگایت مٹھادیش اوکوٹا کے صدر بسوا لنگا پٹادیوا نے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حکومت لنگایت کو ایک الگ اور آزاد دھرم کے طور پر منظوری دے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 18:23:37
وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بتایا سرکاری اسپتالوں میں آنے والے غریب اور اوسط طبقے کے مریضوں کو بہترین علاج فراہم کے مقصد سے ہر ضلع کے لئے ایک سرکاری میڈیکل کالج اور ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل فراہم کرنا ان کا نشانہ ہے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 00:43:46
کرناٹک کے ضلع ٹمکورو میں ایک پرائیویٹ بس اور کار کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی ٹکر میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ ہفتہ کی شام بیلادھرا گیٹ کے قریب پیش آیا۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 18:50:53
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ این ڈی آر ایف (قومی آفاتِ سماوی راحت فنڈ) کی رقم گارنٹی اسکیموں کے لیے استعمال نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی رہنما اس فنڈ کے غلط استعمال کا بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں جبکہ حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں پر پوری طرح عمل کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ آج بیلگام ہوائی اڈے پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 12:11:38
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو کہا کہ جی ایس ٹی کو آسان بنانے سے ریاست کو 15,000 کروڑ روپے کا تخمینہ نقصان اٹھانا پڑے گا اور وہ مرکزی حکومت سے اس رقم کی وصولی کے لیے قانونی کارروائی کا سہارا لے گی۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 12:02:18
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کرناٹک حکومت کے گزشتہ دو سالہ دور حکومت کی پانچ گارنٹی اسکیموں کی کامیابیوں کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکیمیں نہ صرف خواتین کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہیں بلکہ خاندانوں اور ریاست کی معیشت کو بھی تقویت دے رہی ہیں۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 11:20:35
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ دسہرا ایک عوامی تہوار ہے جس میں خوشی اور بھائی چارے کے ساتھ لوگ شریک ہوتے ہیں، اسے سیاست سے جوڑنا درست نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جن لوگوں نے دسہرا کے افتتاح پر اعتراض کیا تھا، ان کے اعتراضات کو سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy