Sat, 02 May 2026 12:14:04
ریاست کرناٹک میں بیرونی ریاستوں میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی آمد اور اس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:41:00
وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ایم سی سدھاکر نے اعلان کیا ہے کہ سی ای ٹی امتحان کے دوران ڈریس کوڈ سے متعلق پیدا ہونے والے مسائل کے باعث متاثرہ امیدواروں کے لیے دوبارہ امتحان (ری ایگزام) منعقد کیا جائے گا۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:29:22
بنگلورو کے شیو اجی نگر علاقے میں واقع بورنگ اسپتال کی کمپاؤنڈ دیوار گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد، جس میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 19:22:55
بنگلورو سٹی پولیس نے ملک میں پہلی مرتبہ 112 ایمرجنسی ریسپانس سسٹم (ای آر ایس ایس) کو کثیر لسانی ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کراتے ہوئے ایک اہم سنگ میل قائم کیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 12:50:32
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدا رمیا نے منگل کے روز کرناٹک ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کو بدعنوانی ختم کرنے اور دلالوں کے کردار کو مٹانے کا سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انتظامی تاخیر اور نااہلی ہی بدعنوانی کو فروغ دیتی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2026 10:38:40
ریاستی دارالحکومت بنگلورو کے شیوَاجی نگر علاقے میں موسلا دھار بارش کے دوران بورنگ و لیڈی کرزن اسپتال کی کمپاؤنڈ دیوار اچانک منہدم ہونے سے پیش آئے افسوسناک حادثے میں 8 افراد، جن میں بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوگئے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 12:46:14
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے بغیر ٹکٹ سفر اور مالی بے ضابطگیوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مارچ 2026 کے دوران ریاست بھر میں بڑے پیمانے پر جانچ مہم چلائی۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 19:52:38
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت نے آج منگلورو کوکر بم دھماکہ معاملے کے اہم مجرم محمد شارق کو 10 سال کی قید بامشقت کی سزا سنائی ۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 12:23:42
محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف مائناریٹیز نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے اقلیتی طلبہ کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پی یو سی سال اول میں مفت داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy