Thu, 10 Apr 2025 19:21:29
یونان میں ملک بھر کی عام ہڑتال نے عوامی خدمات کو متاثر کر دیا ہے، جس کے تحت کشتیاں بندرگاہوں پرکھڑی ہیں، پروازیں منسوخ ہیں اور عوامی نقل و حمل صرف جزوی طور پر کام کر رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Apr 2025 21:03:25
میانمار میں جمعہ 28 مارچ کو دوپہر 12:50 پر آنے والے شدید 7.7 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3471 ہو گئی ہے، جبکہ 4671 افراد زخمی اور 214 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
View more
Sun, 06 Apr 2025 11:29:37
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی بدستور قائم ہے۔ اقوام متحدہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر دن کم از کم 100 فلسطینی بچے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Apr 2025 11:54:45
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک نیا زمینی آپریشن شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد حماس کی عسکری صلاحیتوں کو کمزور کرنا اور علاقے میں اسرائیلی کنٹرول کو مستحکم بنانا ہے۔
View more
Thu, 03 Apr 2025 12:56:03
میانمار میں جمعہ کو آنے والے شدید زلزلے کے پانچ دن بعد، بدھ کے روز ریسکیو اہلکاروں نے ایک 26 سالہ نوجوان کو ملبے سے زندہ نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔ اس حیرت انگیز ریسکیو کے بعد امدادی کارکنوں کا حوصلہ مزید بلند ہوگیا ہے اور وہ ملبے میں مزید زندہ افراد کی تلاش میں سرگرم ہیں۔
View more
Sun, 30 Mar 2025 14:03:59
میانمار میں آئے خوفناک زلزلہ نے آس پاس کے ممالک میں بھی خوفناک اثر ڈالا ہے۔ میانمار میں ہلاکتوں کی تعداد جہاں تیزی کے ساتھ 2000 کی طرف بڑھ رہی ہے، وہیں بینکاک میں بھی منہدم 30 منزلہ زیر تعمیر عمارت کا ملبہ جیسے جیسے ہٹ رہا ہے، لاشیں نکلتی جا رہی ہیں۔
View more
Sat, 29 Mar 2025 10:10:29
میانمار اور تھائی لینڈ میں شدید زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں، کئی مقامات پر تباہی مچ گئی، نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ اب تک 150 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 25 Mar 2025 16:28:36
نیوزی لینڈ کے ریورٹن ساحل کے قریب منگل کو 7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ یونائیٹڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے ریورٹن سے 159 کلومیٹر مغرب-جنوب مغرب میں محسوس کیے گئے۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 11:47:44
غزہ پر اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 130 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ہونے والے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 معصوم بچے بھی شامل ہیں، جبکہ اس رپورٹ کے فائل کیے جانے تک غزہ شہر میں ایک عمارت کے ملبے تلے ایک ہی خاندان کے 8 افراد دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy