Mon, 29 Jun 2026 18:30:12
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ جو اگست۲۴ء سےاپنی حکومت کے تختہ پلٹ کے بعد سے ہندوستان میں پناہ گزیں ہیں، نے امسال اپنے ملک واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:07:34
بنگلہ دیش میں خسرہ کا قہر جاری ہے۔ اتوار کی صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 معصوم بچوں نے دم توڑ دیا۔ اس کے ساتھ ہی خسرہ جیسی علامات کی وجہ سے اب تک 712 بچوں کی جان جا چکی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 18:19:34
موسمیاتی تبدیلی اب انسانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے۔ اسکینڈینیویا سے لے کر الپس تک اس وقت پورا یورپ شدید اور جان لیوا ہیٹ ویو کی زد میں ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 12:20:11
وینزویلا میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہونے والی شدید تباہی کے بعد غیر ملکی امدادی اور ریسکیو ٹیموں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 11:49:09
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے اسے لبنان کی خودمختاری اور قومی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 11:23:38
مغربی ایشیا میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ معاہدے اور مذاکرات کی باز گشت کے دورن امریکہ کی جانب سے ہفتے کے روز ایران کے خلاف کئے گئے حملے پر ایران کی آئی آر جی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے 8 فوجی ٹھکانوں پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy