Thu, 22 Dec 2016 20:06:38
دہلی ہائی کورٹ نے یہ اطلاع ملنے پر نوٹ بندی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے آج ملتوی کر دی کہ سپریم کورٹ نے معاملے پر مختلف عدالتوں میں زیر التوا تمام کارروائی ملتوی کر دی ہے۔چیف جسٹس جی روہنی اور جسٹس سنگیتا ڈھینگرا سہگل کی بنچ نے کہاکہ سپریم کورٹ معاملے پر غور کر رہا ہے
View more
Thu, 22 Dec 2016 19:46:33
ممبئی ہائی کورٹ نے 21معاملات میں تڑی پار کے احکامات کو خارج کر دیا ہے جن میں 6 معاملے ناگپور سے ہیں۔عدالت نے کہا کہ تڑی پار کے یہ احکامات بغیر سوچے سمجھے ہی دئیے گئے تھے۔ہائی کورٹ نے
View more
Thu, 22 Dec 2016 19:34:53
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مودی ان کا چاہے جتنا مذاق اڑا لیں لیکن انہیں خود پر لگے بدعنوانی کے الزامات کے بارے میں ملک کے عوام کو جواب دینا ہی ہوگا
View more
Thu, 22 Dec 2016 00:05:02
نریندر مودی حکومت نے بلیک منی پر حملہ کرنے اور ایک ساتھ ساری بلیک منی کو ختم کرنے کی مقصد سے 8/نومبر کو 500-1000روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔خود وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹی وی پر آکر اس فیصلہ کا اعلان کیا
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:47:58
پولیس نے گرو گرام میں دہلی-جے پور نیشنل ہائی وے- 8پر دو کاروں سے تقریبا 15.33لاکھ روپے ضبط کئے ہیں۔ایک پولیس افسر نے منگل کو یہ معلومات دی۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:26:25
مرکز نے بدھ کو تنخواہ ادائیگی قانون میں ترمیم کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے تحت کمپنیاں اور صنعتی ادارے تنخواہ کی ادائیگی الیکٹرانک طریقے یا چیک سے کر سکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ مرکزی کابینہ نے بدھ کو تنخواہ ادائیگی قانون 1936میں ترمیم کرنے کے لیے آرڈیننس کا راستہ منتخب کیاہے
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:06:31
مشرقی آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی بدھ کو وزیر دفاع منوہر پاریکرسے ملاقات کریں گے۔نئے آرمی چیف کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کے نام کے اعلان کے بعد پہلی بار ایسٹرن آرمی کمانڈر وزیر دفاع منوہر پاریکر سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:02:30
1984کے سکھ مخالف فسادات معاملے میں کانگریس لیڈر سجن کمار کو دوارکا کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔کورٹ نے سجن کمار کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے،اس کے لیے عدالت نے ان پر تین شرائط لگائی ہیں،پہلی
View more
Wed, 21 Dec 2016 22:41:31
آر بی آئی کی جانب سے آئی نئی گائڈ لائن کو لے کر اب الجھن پیدا ہونے لگی ہے۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو بیان دیا تھا کہ پہلی بار بینک نوٹ جمع کروانے پر کوئی سوال نہیں ہوگا، وہیں آر بی آئی کے خط میں کہا گیا کہ 500اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ اگر 5000روپے سے زیادہ ہوں گے تو پوچھا جائے گا کہ اب تک پیسے جمع کیوں نہیں کروائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy