Wed, 30 Oct 2024 18:05:40SO Admin
دہلی کے شہریوں کے لیے پراپرٹی رجسٹریشن کا عمل اب مزید سہل ہوگیا ہے۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے 'اینی ویئر رجسٹریشن' پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لوگ اپنی مرضی کے مطابق دہلی کے کسی بھی سب رجسٹرار آفس میں اپنی پراپرٹی کا رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ اس نئی پالیسی کے ذریعے شہریوں کو مخصوص سب رجسٹرار آفس جانے کی ضرورت نہیں رہے گی، جس سے انہیں مزید سہولت حاصل ہوگی۔ اب دہلی کے 22 سب رجسٹرار آفسز میں سے کسی
View more
Wed, 30 Oct 2024 17:53:28SO Admin
اسرائیل کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'انروا' پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ 'یونیسیف' نے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ یونیسیف کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ 'انروا' کے بغیر وہ زندگی بچانے والے سامان کی ترسیل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسرائیلی اقدام بچوں کی جانوں کے لیے ایک نیا خطرہ ہے، جس کے نتیجے میں انسانی بحران مزید بڑ
View more
Wed, 30 Oct 2024 17:45:05SO Admin
مرکزی حکومت نے ایسے وقت ملک میں اگلے سال یعنی 2025 میں مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ جب دو ریاستوں مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں انتخابات ہو رہے ہیں ۔ مردم شماری کام کم از کم ایک سال تک جاری رہے گا اور توقع ہے کہ ڈیٹا کی جانچ، درجہ بندی اور حتمی ڈیموگرافکس کی اشاعت میں مزید ایک سال لگ جائے گا ۔ یعنی یہ کام 2026 تک ہی مکمل ہوگا ۔
View more
Wed, 30 Oct 2024 17:38:17SO Admin
’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پر غور کے لیے بنائی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے ایک خط ارسال کیا ہے۔ اس خط میں انہوں نے کرناٹک کے وجئے پورہ ضلع میں وقف جائیداد کے تنازعے کا ذکر کیا اور کمیٹی سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے میں متاثرہ کسانوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کرے۔ کانگریس نے تیجسوی سوریہ کے اس خط پر ردعمل دیتے ہوئے حیرانی ظاہر کی اور کہا کہ وجئے پور
View more
Wed, 30 Oct 2024 17:33:09SO Admin
کرناٹک ہائی کورٹ نے مشہور کنڑ اداکار درشن تھوگودیپا کو 6 ہفتوں کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔ درشن اس وقت اپنے مداح رینوکاسوامی کے قتل کے کیس میں زیر حراست تھے۔ عدالت کی جانب سے دی گئی اس عبوری ضمانت کے بعد درشن کو عارضی ریلیف مل گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2024 17:23:56SO Admin
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ انتخابی ریلیاں اور اجلاس تیزی سے جاری ہیں، اور کانگریس نے حالیہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے سرکردہ رہنما، راہل گاندھی، ادھو ٹھاکرے، اور شرد پوار، جلد ہی ایک اسٹیج پر نظر آئیں گے۔ معلومات کے مطابق، لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر، راہل گاندھی، ۶؍ نومبر کو ایم وی اے کی ایک اہم تقریب میں شرکت کے لی
View more
Wed, 30 Oct 2024 12:38:51SO Admin
دنیا میں جہاں ٹیکنالوجی نے بے شمار سہولتیں فراہم کی ہیں، وہیں انٹرنیٹ کے بڑھتے استعمال نے ہماری زندگیوں میں کچھ ان دیکھے اور خطرناک چیلنج بھی متعارف کرائے ہیں۔ انہیں چیلنجز میں سے ایک سنگین چیلنج "ڈیجیٹل گرفتاری" ہے۔ دراصل ڈیجیٹل گرفتاری ایک ایسی کارروائی ہے جس میں سائبر کرمنلز کسی فرد کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس یا شناخت پر قبضہ کر لیتے ہیں۔ اس میں ہیکرز کے ذریعے ذاتی معلومات، بینک اکاؤنٹس، سوشیل میڈیا پرو
View more
Wed, 30 Oct 2024 12:27:13SO Admin
ترنمول کانگریس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے اور اس معاملے میں الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے۔ یاد رہے کہ ریاست مغربی بنگال میں ۱۳؍ نومبر کو ۶؍ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات منعقد ہونے والے ہیں، جن میں شمالی ۲۴؍ پرگنہ کے ہاروا اور نیہاٹی بھی شامل ہیں۔ ترنمول کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ امیت شاہ نے اتوار کو شمالی ۲۴؍ پرگنہ کے پیٹراپول میں ایک سرکاری ت
View more
Wed, 30 Oct 2024 12:21:18SO Admin
ملک کے ۵۰؍ ویں چیف جسٹس، دھننجے یشونت (ڈی وائے) چندر چڈ، اگلے ۱۰؍ دنوں میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ہیں، جس کی تاریخ ۹؍ نومبر مقرر ہے۔ ۱۰؍ نومبر کو نئے چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنہ، حلف اٹھائیں گے۔ اس اہم تبدیلی کے پس منظر میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس کے پاس کون سے اہم مقدمات زیر التوا ہیں۔ ہم نے قانونی اور عدالتی ویب سائٹس کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ چیف جسٹس کے پاس متعدد اہم مق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy