Wed, 07 May 2025 10:54:50
پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر مرکزی حکومت نے ملک کے 244 اضلاع میں ایک بڑی سطح کی ماک ڈرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں کرناٹک کے کاروار ، رائچور اور بنگلوروجیسے اہم اضلاع بھی شامل ہیں۔ اس مشق کا مقصد عام شہریوں کو ہوائی حملے کی صورت میں ضروری حفاظتی اقدامات سکھانا اور اُنہیں ایسے حالات کے لیے تیار کرنا ہے۔
View more
Tue, 06 May 2025 19:31:09
جسٹس ناگموہن داس کمیشن کی جانب سے سفارش کردہ شیڈولڈ کاسٹ سے متعلقہ طبقات کے سروے کا کام ریاستی حکومت کی طرف سے شروع کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 06 May 2025 18:14:15
راوڈی شیٹر سہاس شیٹی مرڈر کے بعد سوشیل میڈیا پر ہندوتوا وادی سنگھ پریوار کے لیڈروں کو دھمکی دینے والے میسیج پوسٹ کرنے خلاف پولیس نے از خود کارروائی کی ہے اور معاملے درج کیے ہیں ۔
View more
Tue, 06 May 2025 18:09:50
راوڈی شیٹر ہندوتوا وادی سہاس شیٹی کا جب سر عام قتل کیا جا رہا تھا اس موقع پر وہاں دو برقعہ پوش خواتین موجود ہونے اور حملہ آوروں کے ساتھ ان کی بات چیت کی ویڈیو کلپ عام ہوئی تھی اور اس معاملے پر سوالات اٹھائے گئے تھے ۔
View more
Tue, 06 May 2025 18:03:28
تعلقہ کے بھترا بَیلو گاوں میں مذہبی تقریب کے دوران رکن اسمبلی ہریش پونجا نے مسلمانوں کے خلاف جو فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریر کی تھی اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایم ایل اے کے خلاف کیس درج کر لیا ہے ۔
View more
Tue, 06 May 2025 18:00:53
راوڈی شیٹر اور ہندوتوا وادی کارکن سہاس شیٹی مرڈر کے بعد دکشن کنڑا بند منانے کی اپیل کرنے والے وی ایچ پی لیڈر شرن پمپ ویل کے خلاف کدری پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 06 May 2025 17:48:04
انکولہ تعلقہ کے شیرور میں گزشتہ سال برسات کے موسم میں جو پہاڑ کھسکنے کا جو بھیانک حادثہ پیش آیا تھا اور اس کے نتیجے میں پہاڑی ملبہ گنگاولی ندی میں جمع ہو گیا تھا اسے ہٹانے کے لئے محکمہ بندرگاہ کی طرف سے 4.30 کروڑ روپے لاگت کا ٹینڈر طلب کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
View more
Tue, 06 May 2025 17:35:33
اتر کنڑا کے عوام گزشتہ برسوں کی طرح امسال مانسون میں بھی چٹانیں کھسکنے کے خوف میں مبتلا ہیں، کیونکہ ماہرین ارضیات کی نشاندہی کے باوجود حکومت نے ابھی تک اس تعلق سے کوئی بھی کارروائی نہیں کی ہے ۔
View more
Mon, 05 May 2025 10:54:22
بی جے پی کی رکن اسمبلی بھاگیرتھی مورولیا اتوار کے روز اُس وقت مشکل میں پڑ گئیں جب ایک صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ سہاس شیٹی، جو ایک ہندو نوجوان کے بھی قتل کاملزم ہے اور جس پر راوڈی شیٹر ہونے کا لیبل بھی ہے، اُسے ہندووں کا محافظ کیسے کہا جا سکتا ہے؟ یہ سوال ایم ایل اے کو اتنا بھاری پڑگیا کہ اسے پریس کانفرنس درمیان میں ہی چھوڑ کر باہر نکلنے پر مجبور ہونا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy