Sun, 20 Jul 2025 14:23:07
آن لائن فراڈ کرنے والے دھوکے باز آئے دن نت نئے طریقے اپنا کر لوگوں کو اپنا شکار بناتے ہیں ۔ اسی سلسلے میں کی ایک کڑی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنے کے لئے چالان بھیجنا ہے ۔
View more
Sun, 20 Jul 2025 14:21:44
ملک بھر میں مختلف تاجروں اور سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کا قرضہ دلانے کے نام پر کروڑ ہا کروڑ روپے لوٹنے اور شاہانہ عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے ملزم روشن سلڈانہ (43 سال) کو پولیس نے منگلورو میں واقع اس کی عالیشان کوٹھی سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 20 Jul 2025 14:15:45
اُتر کنڑا ضلع کے نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا چارج لینے کے بعد اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیپن ایم این نے کہا کہ ضلع سے تبادلہ ہو کر گئے ہوئے ایس پی نارائین ایم نے غیر قانونی سرگرمیوں پر لگام کسنے کی جو مہم شروع کی تھی اس کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا ۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 20:44:53
: بھٹکل کے قدیم اور تاریخی محلوں سے گزرنے والی سرابی ندی کو ڈیڑھ سے دو میٹر تک گہرا کرنے، ندی میں گری ہوئی مٹی، کیچڑ اور کانٹے دار درختوں کی صفائی کا کام مانسون کے اختتام کے فوری بعد شروع ہونے کی توقع ہے
View more
Sat, 19 Jul 2025 12:00:55
گزشتہ سال انکولہ کے شیرور میں نیشنل ہائی وے پر پہاڑی کھسکنے کا جو المناک واقعہ پیش آیا تھا اس کے لئے ذمہ دار سمجھے جانے والے ملزمین کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا ۔ اس کے خلاف احتجاج کے طور پر نارائین گرو شکتی پیٹھ کے سوامی پرنوانندا نے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو 24 جولائی کو بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:55:56
ایک مریض کو منی پال کے اسپتال میں علاج کے لئے لے جانے کے دوران ایمبولینس سڑک کے ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مریض کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 00:05:26
معروف سماجی کارکن اور ڈائگنو میڈ کے منتظم شاکر حسین، جنہیں "ڈائگنو میڈ شاکر" کے نام سے جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں بھٹکل روٹری کلب کے نئے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا
View more
Fri, 18 Jul 2025 23:16:30
کرناٹک کے گوکرنا میں جنگلات کے بیچ واقع ایک غار میں اپنی دو کمسن بیٹیوں کے ساتھ رہنے والی روسی خاتون نینا کوٹینا کو حراست میں لیے جانے کے چند روز بعد اب ان کے سابق شوہر اور اسرائیلی شہری درور گولڈسٹین نے بچیوں کی مشترکہ تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔
View more