Sun, 20 Sep 2026 23:39:37
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی کے دوران 43 لاکھ سے زائد ووٹروں کو نوٹس جاری کیے جانے کے معاملے پر اداکار و سماجی کارکن پرکاش راج نے انتخابی عمل پر سخت سوالات اٹھائے ہیں
View more
Sun, 20 Sep 2026 22:21:34
اولڈ ہبلی علاقے کے ایودھیا نگر میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر میں دھماکہ ہونے سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:55:26
مغربی گھاٹ سے متعلق کستوری رنگن رپورٹ کے نفاذ کے معاملے پر شیموگہ ضلع کے تیرتھ ہلی میں ہفتہ کو منعقدہ عوامی مکالمے میں مقامی باشندوں، کسانوں، ماہرین اور عوامی نمائندوں کی جانب سے رپورٹ کے نفاذ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:50:00
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بی کے ہری پرساد نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں مزدوروں اور کسانوں کی خدمات کا کوئی پیمانہ نہیں، اس لیے ان کی محنت کو مناسب احترام اور حقوق ملنا ضروری ہے۔ وہ کے پی سی سی دفتر میں منعقدہ تعمیراتی مزدوروں کے عزم اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:42:14
بنگلورو میں رہائشی مکانات کی تعمیر کے لیے نقشہ منظوری کے عمل کو تیز اور آسان بنانے کی سمت ایک نئی سہولت کا آغاز کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:21:02
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کی صبح تقریباً 6 بجے منگلورو ماہی گیری بندرگاہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ماہی گیروں، مچھلی کے تاجروں اور متعلقہ حکام سے براہِ راست ملاقات کی اور بندرگاہ کی موجودہ صورتحال، ماہی گیروں کو درپیش مسائل اور ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:19:54
کرناٹک حکومت نے ریاست میں تُلو زبان کو دوسری اضافی انتظامی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی صدارت میں منگلورو میں منعقدہ ریاستی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:13:55
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بی کے ہری پرساد نے خصوصی جامع نظرِ ثانی ایس آئی آر 2026 کے عمل سے متعلق متعدد نکات پر سوال اٹھاتے ہوئے کرناٹک کے چیف الیکٹورل افسر سے تفصیلی تحریری وضاحت اور ضروری اصلاحی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy