Tue, 23 Feb 2021 17:57:12SO Admin
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی طاقت ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے نہیں روک سکتی۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 17:54:53SO Admin
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے کہا ہے کہ ریجنل دفاتر کے حوالے سے کاغذی کارروائی کافی نہیں ہو گی البتہ جو کمپنیاں اپنے ریجنل دفاتر ریاض میں کھولیں گی انہیں متعدد ترغیبات حاصل ہوں گی۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 17:47:26SO Admin
عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہو گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے تجویز کردہ ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 17:38:19SO Admin
امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں پیر کو ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر جو بائیڈن نے وبا پر قابو پانے کا عہد کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:18:10SO Admin
امریکہ میں دورانِ پرواز ایک بوئنگ 777 طیارے کا انجن فیل ہو جانے کا معاملہ ان دنوں خبروں میں ہے اور ایک ممکنہ حادثے سے بچنے کے بعد مستقبل میں ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:15:31SO Admin
امریکہ میں برفانی طوفان اور شدید سرد موسم کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے جاری ویکسی نیشن مہم بھی متاثر ہو رہی ہے۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے طوفان سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Feb 2021 19:11:05SO Admin
امریکہ نے ایران میں یرغمال بنائے جانے والے اپنے پانچ شہریوں کی وطن واپسی کے لیے ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:57:00SO Admin
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 17:54:07SO Admin
ایرانی ملیشیاوں کی جانب سے عراق سے شام کو اسلحہ کی منتقلی کے لیے سبزیوں، پھلوں اور اناج کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کا استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy