Sun, 21 Feb 2021 17:24:16SO Admin
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ، ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:39:31SO Admin
برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:35:33SO Admin
یمن کی فوج کے چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل صغیر بن عزیز کا کہنا ہے کہ یمنی عوام فتح کے قریب ہے اور اس معرکے میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حتمی طور پر ختم کر دیا جائے گا۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:06:21SO Admin
بارہ فٹ لمبا پراسرار دھاتی مینار جس نے دنیا کو تجسس میں مبتلا کر رکھا ہے، شاید اب کسی نئی جگہ پر ظاہر نہ ہو سکے، کیونکہ کانگو والوں نے غالباً بھوت پریت کا طلسم ہوش ربا سمجھ کر نذر آتش کر دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Feb 2021 18:01:58SO Admin
دنیا کی نصف سے ذرا کم معیشتوں پر کنٹرول رکھنے والے گروپ آف سیون کے رکن ممالک کے لیڈروں نے جمعہ کے روز کووڈ نائینٹین وبا سے آگے کی صورت حال پر نظر رکھنے کی کوشش کرتے ہوئے آزاد تجارت اور چین کی منڈیوں سے بالا تر پالیسیوں کا مقابلہ کر کے تنزلی کا شکار معیشتوں کی بحالی پربات چیت کی۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 19:57:57SO Admin
میانمار میں نظر بند لیڈر آنگ ساں سوچی کی رہائی اور فوجی جرنیلوں کے خلاف جاری مہم میں شامل ہونے والے بودھ بِھکشوؤں کے ایک گروپ نے منگل کے روز میانمارکی فوج کے خلاف مارچ کیا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 19:44:41SO Admin
طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 19:37:06SO Admin
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ خاتون ملالہ یوسف زئی نے دھمکیاں ملنے پر سوال اٹھایا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کس طرح فرار ہوئے اور وہ کس طرح سوشل میڈیا پر دھمکیاں دے رہے ہیں؟ تاہم حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے جس اکاؤنٹ سے ملالہ کے لیے دھمکی آمیز ٹوئٹ کی گئی وہ ایک جعلی اکاؤنٹ تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy